اسلام آباد: ایف آئی اے اور پی ہوٹا ٹیم نے سیکٹر ایف 7 میں چھاپہ مار کر انسانی اعضا کی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2954 خبریں موجود ہیں
بنوں:نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور دو بچوں سمیت خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق نامعلوم ملزمان نے تھانہ ککی کی حدود شابری بھرت میں گھر میں گھس فائرنگ کی ہے. فائرنگ کے نتیجے مزید پڑھیں
لاہور:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب میں پہلی مرتبہ روبوٹک سرجری کی عملی تربیت کے لیے تین ماہ پر مشتمل سرٹیفکیٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کا مقصد مستقبل کے سرجنوں کو عالمی معیار مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے سدباب کیلئے سخت نیا قانون تیار کرلیا ہے، جس کے لئے پرانے غنڈہ ایکٹ 1959ء کی جگہ نیا قانون، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سے منظور ہو چکا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد:بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024,25ء میں ناقص انتظامی کنٹرول اور ڈیٹا سسٹم میں خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ سرکاری ملازمین اور پنشنرز سمیت غیرمستحق مزید پڑھیں
لاہور: عدالت نےقرار دیا ہے کہ صرف کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) کا حامل ہونا کسی شخص کی پاکستانی شہریت کا حتمی اور ناقابل تردید ثبوت نہیں سمجھا جا سکتا۔ شہریت کے تمام معاملات کا فیصلہ متعلقہ قوانین، بالخصوص پاکستان مزید پڑھیں
لاہور:محکمہ صحت و آبادی پنجاب نے فیملی پلاننگ مہم کیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیملی پلاننگ کے فروغ کیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرزکی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ فیس بک،انسٹاگرام، یوٹیوب اورٹک ٹاک پلیٹ فارمز مزید پڑھیں
کوٹ ادو: جنوبی پنجاب میںغیر انسانی سلوک کا ایک اور انسانیت سوز واقعہ سامنے آ گیا. شوہر کی جانب سے بیوی پر تشدد کے ساتھ جوتے میں پانی پلاکر ویڈیو بنانے اور احتجاج کرنے پر سسر اور سالے کو تشدد مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا)نے ایک نجی ادارے کو خاتون ملازمہ کو زچگی کی چھٹیوں کے دوران نوکری سے نکالنے پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔جرمانے کے ساتھ نجی ادارے کو جامع اصلاحی اقدامات کے مزید پڑھیں
لاہور: گلشنِ راوی میں برقعہ پوش خاتون موٹرسائیکل چور کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ اپنے دوست کے ساتھ مل کر موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں کرتی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مزید پڑھیں