mobile phone 5

سرکاری سکول استاد کے موبائل سے بچوں کی متعدد نازیبا ویڈیوز برآمد

سرگودھا:سرکاری سکول استاد کے موبائل فون سے بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔
437885 2802934 updates
پولیس حکام کے مطابق سرگودھا کے سرکاری سکول میں بچوں سے مبینہ بدفعلی اور ویڈیوز بنانے کا معاملے سامنے آیا ہے۔

حکام کے مطابق گرفتار استاد کے موبائل فون سے متعدد بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں، ملزم نے متعدد بچوں کو ڈرا دھمکا کر بدفعلی کی۔
accused arrested 1
پولیس حکام کے مطابق معاملے کی تفتیش جاری ہے، واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

حکام کے مطابق گزشتہ روز سکول استاد کو بدفعلی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں