406675 4114933 updates

جنوبی افریقا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا، آسٹریلیا کو فائنل میں شکست

لارڈز: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا ٹائٹل جنوبی افریقہ نے جیت لیا۔فائنل میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پروٹیز نے 282 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ایڈن مرکرم مزید پڑھیں

406586 7099550 updates

بیرون ملک مقیم 6 پاکستانی خواتین فٹبالرز کو قومی کیمپ میں شامل کرنےکافیصلہ

اسلام آباد: اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائرز سے قبل پاکستان ویمن ٹیم کو مضبوط کرنے کے لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بیرون ملک مقیم مزید 6 پاکستانی خواتین فٹبالرز کو قومی کیمپ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 11T190128.750

عالمی یومِ کھیل 2025؛ بچوں کی زندگیوں سے کھیل ختم ہونے سے تعلیم اور ذہنی صحت متاثر

اسلام آباد: دوسرے سالانہ عالمی یومِ کھیل (11 جون) کے موقع پر رائٹ ٹو پلے اور دنیا بھر کی تنظیمیں حکومتوں، اساتذہ، اور عالمی برادری سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ بچوں کی تعلیم اور فلاح و بہبود کے مزید پڑھیں

406100 1958469 updates

پاکستانی ریسلر نے بھارتی مقابل کو شکست دے کر عالمی چیمپئن شپ ٹائٹل کا دفاع کرلیا

کھٹمنڈو: پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف سمرت ویرندر کو شکست دے کر عالمی چیمپئن شپ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ 29 سالہ پاکستانی پروفیشنل ریسلر اطہر زاہد نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں عیدالاضحیٰ کے روز منعقدہ مزید پڑھیں

405505 6631382 updates

قطر:ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 8 طلائی، ایک سلور اور 2برانز تمغے

دوحہ: قطر میں ہونے والی ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے آخری روز پاکستان نے مزید دو طلائی تمغے جیت لیے اور ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی گولڈ میڈلز کی تعداد 8 رہی۔ قطر میں ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مزید پڑھیں

405043 1248910 updates

پی ایس ایل 10: ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین آفریدی کپتان، ملتان سلطان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز کو 4 سال میں تیسرا ٹائٹل دلانے والے شاہین شاہ آفریدی کو پی ایس مزید پڑھیں

lahore qalandars 2

لاہور قلندر تیسری بار چیمپیئن بن گئی، کوئٹہ تیسری مرتبہ فائنل ہار گئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کاٹائٹل لاہور قلندرز نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دلچسپ مقابلےکے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مزید پڑھیں

404957 9335542 updates

ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کی بانوکوثر نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

اردن: پاکستان کی بانو کوثر نے ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ 2025ء میں بھارتی حریف کو شکست دیکرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ پاکستانی جوجِٹسو ٹیم نے اردن میں جاری ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ 2025ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

404592 5119617 updates

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: فلسطین نے فائنل میں دفاعی چیمپیئن پاکستان کو شکست دے دی

ویب نیوز: فلسطین نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جیت لیا۔ ایران کے شہر کرج میں ہونے والی ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ کے فائنل میں فسلطین مزید پڑھیں