ملتان:وکلاء نے ضلع کچہری کو مسائل کا گڑھ قرار دیتے ہوئے حل کے لئے سینئر جج لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ ملتان کو درخواست دے دی ہے۔ درخواست سابق صدر ہائیکورٹ بار ملتان سید ریاض الحسن گیلانی، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2816 خبریں موجود ہیں
ننکانہ صاحب: پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں چار روز قبل اغواء ہونے والی 4 سالہ بچی کی لاش قریبی نہر سے برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ معصوم بچی کو مبینہ مزید پڑھیں
لاہور:پرنسپل سیٹ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی جانب سے ایک شہری کو مبینہ طور پر غیر قانونی حراست میں رکھنے کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈی پی او مزید پڑھیں
خیر پور: شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور نے اپنے ملحقہ لاء کالجوں سے جاری 1200 سے زائد ایل ایل بی اسناد مشکوک قرار دے کر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور نے اپنے ملحقہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خاتون کو دفتر سے باہر ملاقات کی دعوت دینے، ہاتھ چھونے، سی سی ٹی ریکارڈ محفوظ نہ بنانے سمیت مختلف طریقوں سے ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر نجی کمپنی کے 5 مزید پڑھیں
تونسہ شریف: کوہِ سلیمان میں 11 سالہ بچی کی مبینہ فروخت اور 80 سالہ شخص سے مبینہ شادی کیس میں عدالت نے فیصلہ جاری کر دیا. ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یاسر عرفات نے نادرا ریکارڈ کی بنیاد پر مزید پڑھیں
کراچی: چوری کی گیس پلاسٹک کے تھیلوں میں بھر کر بجلی بنانے والا منظم گروہ پکڑا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی سدرن حکام نے کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں چھاپا مار کر 3 افراد کو گرفتار کیا جو مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لئے امیدواروں کے انٹرویوز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ شیڈول کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے لیے 24 امیدواروں کو 16 اور 17 جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے. اسلام آباد ہائیکورٹ اور مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے وکلاء کی جانب سے سوشل میڈیا کے نامناسب استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ضوابط اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے وکلاء کے خلاف تادیبی کارروائی مزید پڑھیں
پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب سےصحافیوں پرقید، جرمانہ اور پابندی کا قانون منظورکرلیا گیا. بل کے تحت سپیکر کے پاس اختیار ہے وہ کسی بھی صحافی کوایوان کی کارروائی کی کوریج سے روک سکتا ہے، سپیکر پابندی کی زد میں مزید پڑھیں