435782 1308984 updates

ملک بھر کی جیلیں انڈر ٹرائل قیدیوں‌سے بھر گئیں، گنجائش سے دوگنے قیدی موجود

اسلام آباد: ملک بھر کی ٹرائل کورٹس سے برقت فیصلے نہیں ہونے کے باعث جیلوں پر غیر سزا یافتہ(انڈر ٹرائل) قیدیوں کا بوجھ بڑھنے لگا۔ ملک بھر کی جیلیں انڈر ٹرائل قیدیوں سے کھچا کھچ بھر گئیں۔ مجموعی گنجائش 64 مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 19T202753.891

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اے آئی کو لازمی مضمون قرار دینے کا فیصلہ

لاہور:حکومت پنجاب نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو لازمی مضمون کے طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا مقصد طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی اور مستقبل میں تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے مزید پڑھیں

islamabad ambulance

پمز ہسپتال میں‌پہلےبھی آتشزدگی ہونے،دیگر بڑے ہسپتال غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:پمز ہسپتال میں ایک ماہ قبل بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ دستاویز کے مطابق پمز نرسنگ ہاسٹل میں 6 جولائی کی رات 3 بجے استقبالیہ میں آگ لگی جس سے استقبالیہ میں رکھے مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 13T204314.139

ماحولیاتی تحفظ کے لئے پنجاب میں‌اقدامات کے اہم کردار جسٹس شاہد کریم ریٹائر ہو گئے

لاہور:ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم مدت ملازمت مکمل ہونے پر عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے، ان کے اعزاز میں لاہور ہائیکورٹ میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے بھی شرکت کی۔ الوداعی تقریب میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 08 19 at 10.56.07

ذہنی امراض میں‌ اضافے کے باوجود مریض جدید تشخیصی سہولیات سے محروم

ویب نیوز: پنجاب میں ذہنی امراض کے شکار مریضوں کے لیے ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین مشینوں کی خریداری کا منصوبہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور میں ایم آر آئی اور سی ٹی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 18 at 19.12.05

سزائے موت ختم کرنے کا فیصلہ، سزا کے منتظر 85 افراد میں‌خوشی کی لہر دوڑ گئی

بیروت: لبنان مشرق وسطیٰ (عرب)کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں سزائے موت کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا گیا۔ لبنان کی پارلیمنٹ نے سزائے موت ختم کرنے کے قانون میں ترامیم کی منظوری دی، جس کے تحت سزائے مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 19T202753.891

پبلک سروس کمیشن کے نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی:حکومت سندھ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے بھرتی اور امتحانی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا. فیصلے کا مقصد مجموعی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 07 25 at 09.07.13

میٹا نے فیس بک صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے مفت بلیو ٹک پروگرام متعارف کرا دیا

ویب نیوز:سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے فیس بک کے اہل صارفین کے لیے بغیر کسی ماہانہ یا سالانہ سبسکرپشن فیس کے اپنے اکاؤنٹ پر تصدیقی بیج حاصل کرنے کی سہولت متعارف کرا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 07 23 at 10.39.32

انسدادِ تشدد قانون میں اصلاحات کے لئے انسانی حقوق کمیشن کی دستخطی مہم شروع

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے انسداد تشدد قانون میں اصلاحات کے لئے 3 ہزار افراد کے دستخط کے حصول کی مہم شروع کر دی. ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ پولیس کسی مزید پڑھیں

digital nation bill 1 2

مالی سال 26-2025؛ پاکستانی فری لانسرز نے ریکارڈ ایک ارب 76 کروڑ ڈالر زرمبادلہ کمالیا

ویب نیوز:پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ ایک ارب 76 کروڑ ڈالر زرمبادلہ کما کر نیا ریکاڑ بنا لیا. پاکستانی فری لانسرز نے نیا ریکارڈ بناتے ہوئے ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کیا ہے۔ سرکاری مزید پڑھیں