over billing

پاکستان میں 3 سال کے دوران بجلی 155 فیصد مہنگی، بل مکان کے کرائے سے بڑھ گئے

کراچی:پاکستان میں 3 سال کے دوران بجلی 155 فیصد مہنگی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، کیپسٹی پیمنٹس، روپے کی قدر میں کمی بڑی وجوہات بتائی گئی ہیں نیز کئی علاقوں میں بجلی بل گھروں کے کرائے سے بھی زیادہ ہوگئے۔ مزید پڑھیں

mobile phone 4 1 1

پاکستان: آسان اقساط پر شہریوں‌کو سمارٹ فونز فراہمی کے منصوبے کا پالیسی ڈائریکٹو تیار

اسلام آباد: پاکستان میں شہریوں‌کو حکومتی سطح‌پر پبلک پرائیویٹ‌پارٹنر شپ کے تحت آسان اقساط پر اسمارٹ فونز منصوبے کے سلسلے میں وزارت آئی ٹی ، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز میں مشاورت مکمل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

pakistani rupee latest

موبائل منی اکاؤنٹس میں صنفی فرق کے حوالے سے پاکستان دنیا میں سرفہرست

ویب نیوز:جی ایس ایم اےنےموبائل منی صنعت کےحوالے سے رپورٹ 2026 جاری کردی ہے جس کے مطابق ‎پاکستان موبائل منی اکاؤنٹس میں صنفی فرق کے حوالے سےدنیا میں سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق "موبائل منی صنعت کےحوالے سے رپورٹ 2026 مزید پڑھیں

mobile phone 4 1 1

پاکستان میں ایک ماہ میں22 لاکھ نئے سیلولر صارفین کا اضافہ، تعداد ساڑھے 20 کروڑ ہو گئی

اسلام آباد:ملک میں ٹیلی کام شعبہ تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، ایک ماہ میں تقریباً 22 لاکھ نئے سیلولر صارفین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا. رواں سال جنوری کے اختتام پر پاکستانی سیلولر صارفین کی تعداد 20 کروڑ مزید پڑھیں

430455 8197272 updates

انسولین انجیکشن اور خوف ماضی کا قصہ بننے کے قریب، جاپان کی نئی ایجاد تیار

ویب نیوز:دہائیوں سے ذیابیطس کے بیشتر مریضوں کو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے روزانہ انسولین کے انجیکشن استعمال کرنا پڑتے ہیں، مگر امکان ہے کہ مستقبل قریب میں ایک گولی انجیکشن کی ضرورت کو ختم کردے گی۔ مزید پڑھیں

938726 83570428

پاکستان میں آبی بحران شدید، پانی کی دستیابی خطرناک حد تک کم ہو گئی، قومی اسمبلی رپورٹ

اسلام آباد:پاکستان میں آبی بحران شدت اختیار کر گیا، پانی کی دستیابی میں خطرناک حد تک کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان آبی دباؤ والے ملک سے آبی قلت والے ملک میں داخل ہو چکا ہے، سالانہ فی کس پانی مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 10T192338.409

"صنف نازک، عزم آہن” کے عنوان سے خواتین مصوروں کی منفرد نمائش کا افتتاح

راولپنڈی: پنجاب کونسل آف دی آرٹس کی راولپنڈی آرٹ گیلری میں "صنف نازک، عزم آہن” کے نام سے ایک منفرد نمائش کا افتتاح پاکستان میں نارتھ سائپرس، جمہوریہ ترکیہ کی سفیر کے کوپ نے کیا۔ پنجاب کونسل آف دی آرٹس مزید پڑھیں

426882 1298649 updates

پاکستان میں کم عمری کی شادی کے رجحان میں کمی، بلوچستان میں‌شرح سب سے ذیادہ

ویب نیوز:پاکستان میں شادی شدہ افراد میں سے 10 فیصد ایسے ہیں جو 15 سے 19 سال کے درمیان ہیں۔ یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ گیلپ سروے رپورٹ کے مطابق گوکہ کم عمر مزید پڑھیں

424899 363725 updates

2025: 7 لاکھ پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے، 4 لاکھ غیر ہنرمند،18 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ شامل

اسلام آباد: سال 2025 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے گئے جن میں 18 ہزار 352 اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ شامل ہیں۔ بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ بیورو آف مزید پڑھیں