لاہور: پولیس نے شہری کے نام پر 421 گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہونےکا انکشاف کیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہری باز محمد کےنام پر 421 گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں. گاڑیوں کی ملکیت کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 64 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: ملک میں گدھوں اور دیگر مال مویشیوں کی تعداد مزید اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد میں مزید ایک لاکھ 13 ہزار کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گدھوں کی مزید پڑھیں
کراچیٌ:پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے،10 ماہ کےدوران درآمدات کا حجم ایک ارب 62 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ مقامی سطح پر موبائل فون کی مینوفیکچرنگ اور سمبلنگ میں بھی تیزی دیکھی مزید پڑھیں
ویب نیوز: سال 2025ء میں غیر قانونی نقل مکانی کرتے ہوئے لگ بھگ 8 ہزار افراد ہلاک یا لاپتہ ہوگئے، خاص طور پر یورپ جانے والے سمندری راستے سب سے زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہوئے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے 26ویں سیشن میں ارکان کی حاضری مایوس کن رہی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے رپورٹ جاری کر دی۔ وزیراعظم پورے سیشن کے دوران کسی ایک بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، جبکہ 51 ارکان مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان ریلوے پنجاب حکومت کے تعاون سے صوبے میں 9 لوکل روٹس پر نئی ٹرینیں چلائے گی۔ پاکستان ریلوے اور پنجاب حکومت میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ ایم او یو مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بورڈ آف ریونیو میں 177 سال بعد انقلابی اقدام سے پنجاب کا ریونیو نظام ڈیجیٹل دور میں داخل ہو گیا۔ کرپشن، جھوٹے مقدمات، افسران کی من مانی، شہریوں کے قیمتی حقوق کو طویل عرصہ تک غصب کرنے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے اپنے رپورٹ میں بتایا ہے کہ قومی اسمبلی نے دوسرے پارلیمانی سال میں 87 فیصد ایجنڈا نمٹا دیا۔ رپورٹ کے مطابق اجلاسوں کی کارکردگی اور وقت کی پابندی میں بہتری ہوئی، مزید پڑھیں
دادو:سیہون میں حضرت لعل شہبازقلندرکےمزارکی نذرانےکی پیٹیاں کھول دی گئیں۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف مختیار ابڑو کے مطابق نذرانےکی پیٹیاں 8 ماہ 14 دن بعد کھولی گئیں اور 4 روز تک گنتی جاری رہی۔ انہوں نے بتایاکہ 4 روز کی گنتی مزید پڑھیں
ملتان:جعلی وکلاء کے لئے از خود پیشہ چھوڑنے اور جعلی دستاویزات سے دستبرداری کے لئے ایک ماہ کی ایمنسٹی سکیم کا اعلان کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین خواجہ قیصر بٹ اور چیئرمین ایگزیکٹو مزید پڑھیں