electric busses

پنجاب حکومت کا پورے صوبے میں الیکڑک بسیں چلانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے مخصوص اضلاع کی بجائے پورے صوبے میں الیکڑک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہائیوں سےپبلک ٹرانسپورٹ سےمحروم اضلاع کی سنی گئی،اب مخصوص اضلاع کی بجائے پورے پنجاب میں الیکٹرک بسیں چلیں گی،وزیراعلی پنجاب مریم نواز مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 01T230845.866

پاک بھارت سیز فائر اور بارشوں‌کے بعد وادی نیلم دوبارہ سیاحوں‌کا مرکز بن گئی

مظفر آباد: وادی نیلم ایک بار پھر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، سیاحتی مقامات پر بے پناہ رش ہو گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں خطے میں بارشوں کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

rain karachi 1

ملک کے وسطی اورجنوبی علاقوں میں معمول سے 20 فیصد زائد بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: ڈی جی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں معمول سے 20 فیصد زائد بارش ہے۔ ڈی جی محکمہ موسمیات مہرصاحبزاد خان نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان میں مون سون جولائی مزید پڑھیں

cloud burst

مظفرآباد میں کلاؤڈ برسٹ سے مکانات تباہ، خاتون جاں بحق جبکہ ملک میں‌طوفانی بارشوں پر حفاظتی اقدامات

نمائندگان: مظفر آباد میں بادل پھٹ پڑا، کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں کئی مکانات اور مسجد تباہ ہوگئے، ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، نیز آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، اسلام آباد پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا مزید پڑھیں

405119 5823349 updates

تھرپارکر : گرمی کی شدت میں‌ اضافے سے 8 روز میں 100 سے زائد مور ہلاک

تھرپارکر : صحرا میں گرمی کی شدت سے مزید 12 مور ہلاک ہوگئے، علاقہ مکینوں کے مطابق ان دنوں تھرپارکر میں شدید گرمی پڑ رہی ہے جس کے باعث مور ہلاک ہورہے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ مور نگرپارکر مزید پڑھیں

banana plates

طلبہ نے ماحول دوست پلیٹس، پینسل سمیت دیگر اشیاء نمائش میں پیش کردیں

فیصل آباد: نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں بزنس آئیڈیاز نمائش کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ نے پتوں اور ویسٹ میٹیریل سے نت نئی ایجادات پیش کیں۔ طلبہ نے نہ بیماریوں کا خدشہ، نہ کچرے کے ڈھیر کی فکر، کے سلوگن مزید پڑھیں

404886 9541455 updates

ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان، 12 افراد جاں بحق، املاک کو نقصان اور بجلی کی طویل بندش

نمائندگان: اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی، اولے بھی گرے۔ آب مزید پڑھیں

404731 8040105 updates

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں موسم کی شدت میں بتدریج اضافہ، جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ مرکز

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں موسم کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے ڈاکٹر طیب شاہ کے مطابق مزید پڑھیں