ویب نیوز: ملالہ فنڈ نے پاکستان کی حکومت پر زور دیاہے کہ وہ تمام لڑکیوں کے لیے معیاری تعلیم میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے۔ ملالہ فنڈ نے مالی سال 2025-26 کے لیے پاکستان کے وفاقی تعلیمی بجٹ میں کٹوتی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 83 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: دوسرے سالانہ عالمی یومِ کھیل (11 جون) کے موقع پر رائٹ ٹو پلے اور دنیا بھر کی تنظیمیں حکومتوں، اساتذہ، اور عالمی برادری سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ بچوں کی تعلیم اور فلاح و بہبود کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اقتصادی سروے 25-2024 کے مطابق تعلیم کے شعبے پر مجموعی قومی پیداوار (GDP) کا محض 0.8 فیصد خرچ کیا گیا۔ سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں شرح خواندگی 60.6 مزید پڑھیں
صفورا امجد پرائیویٹ سکولوں نے گرمیوں کی چھٹیوں میں فیس نہیں لینے کے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑانے کے ساتھ پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو گرمیوں کی چھٹیوں کےدوران فیس ادائیگی میں ملنے والے ریلیف کے حکومتی احکامات نظر انداز مزید پڑھیں
ملتان: ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ کیمیا کی پی ایچ ڈی سکالر محراب خان کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا۔ اس حوالے سے ویمن یونیورسٹی ملتان کے کچہری کیمپس میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈاکٹر سارہ مصدق، مزید پڑھیں
ملتان: ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فزکس کے زیراہتمام بی ایس کے طلبا کے سالانہ پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا. ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے شعبہ فزکس میں بی ایس4سالہ پروگرام کی طالبات نے اپنے بنائے ہوئے مزید پڑھیں
فیصل آباد: نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں بزنس آئیڈیاز نمائش کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ نے پتوں اور ویسٹ میٹیریل سے نت نئی ایجادات پیش کیں۔ طلبہ نے نہ بیماریوں کا خدشہ، نہ کچرے کے ڈھیر کی فکر، کے سلوگن مزید پڑھیں
پشاور: اسلامیہ کالج پشاور نے ہراسگی کیس میں پروفیسر کی برطرفی کے بعد دیگر اساتذہ کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ اسلامیہ کالج پشاور میں ہراسگی کیس میں اسسٹنٹ پروفیسر کی برطرفی کے بعد کالج انتظامیہ نے دیگر فیکلٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہےکہ 2 سالوں میں کورئیرپارسل کمپنیوں کے ذریعے منشیات سمگلنگ کے 344کیسز رجسٹر ہوئے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا مزید پڑھیں
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی 2024ء میں اہم ترامیم کردی گئی ہیں۔ اب خواتین اساتذہ شادی کے بعد کسی بھی وقت سال بھر میں تبادلے کی درخواست دے سکتی ہیں۔ Hardship Base پر تبادلوں کی ترجیحی مزید پڑھیں