959195 57026814

روبوٹک سرجری کی تعلیم کا آغاز، پاکستان میں 3 ماہ کا سرٹیفکیٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب میں پہلی مرتبہ روبوٹک سرجری کی عملی تربیت کے لیے تین ماہ پر مشتمل سرٹیفکیٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کا مقصد مستقبل کے سرجنوں کو عالمی معیار مزید پڑھیں

414418 6265538 updates

کمسن یتیم طالبہ سے زیادتی،مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل، آئی جیز کو ہدایات جاری

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سکول میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا،مجرم کی تین لاکھ روپے جرمانے اور چھ ماہ اضافی قید کی سزا برقرار رکھی گئی،اینٹی ریپ ایکٹ کے مزید پڑھیں

436421 428076 updates

پاکستان میں ایک کروڑ بچے تعلیم کے حصول کی بجائے کام پر مجبور ہیں، یونیسف رپورٹ

ویب نیوز: پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ بچے تعلیم حاصل کرنے کی بجائے کام کر رہے ہیں۔ یونیسیف اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 80 لاکھ سے زائد بچے چائلڈ لیبر مزید پڑھیں

958136 35118554

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری،رجسٹریشن 22 جون سے،امتحان 16 اگست کو ہوگا

کراچی: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے منعقد ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کے شیڈول اور رجسٹریشن پالیسی کا اعلان کر دیا۔ پی ایم مزید پڑھیں

436363 7011284 updates

دنیا کی 350 بہترین جامعات میں پاکستان اور ہزار میں‌جنوبی پنجاب کی کوئی جامعہ شامل نہیں

کراچی:جامعات کی درجہ بندی کرنے والے معروف عالمی ادارے کیو ایس (QS) نے دنیا بھر کی جامعات کی درجہ بندی 2027ء جاری کر دی۔ کیو ایس عالمی درجہ بندی 2027 میں پاکستان کی 18 جامعات کو عالمی سطح کے 1504 مزید پڑھیں

literacy rate

پاکستان میں 3 سے 5 سال کے بچوں کے سکولوں میں داخلے کی شرح میں 9.9 فیصد کمی

اسلام آباد:قومی اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق ملک میں ابتدائی بچپن کی تعلیم کے شعبے میں 3 سے 5 سال کے بچوں کے اسکولوں میں داخلوں کی شرح میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سروے کے مطابق 2023-24 مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 06 02 at 22.15.04

پاکستان:تعلیم اور صحت کے شعبوں میں عالمی معیار سے کم بجٹ مختص ہونے کا امکان

اسلام آباد:وفاقی بجٹ 2026-27 میں شعبۂ تعلیم کے نئے ترقیاتی منصوبوں کو بڑی حد تک نظرانداز کر دیا گیا ہے، جبکہ شعبہ صحت کے منصوبوں کے لیے 22ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے. زرائع کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن مزید پڑھیں

ai tutor 1

سقراتی طریقہ تدریس؛ بچوں کو رٹانےکے بجائے سوچنا سکھانے والا اے آئی ٹیوٹر متعارف

ویب نیوز:تعلیمی پلیٹ فارم بریلینٹ نے ایک ایسا منفرد اے آئی ٹیوٹر متعارف کرا دیا ہے جو بچوں کو رٹے لگانے کے بجائے سوچنے، سوال کرنے اور مسئلے کو سمجھ کر حل تلاش کرنے کی تربیت دیتا ہے۔ بریلینٹ کی مزید پڑھیں

399145 7019100 updates

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام چیلنج، سماعت آج ہو گی

لاہور: ہائیکورٹ میں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی تعطیلات دینے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا۔ درخواست آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی، جس پر جسٹس خالد اسحاق کل سماعت کریں مزید پڑھیں

hec

ایچ ای سی نےڈبل اور جوائنٹ ڈگری نظام متعارف کروانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی، جس سے طلبا ایک ہی وقت میں یونیورسٹی میں دو مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلہ لے سکیں گے۔ ایچ ای سی کے فیصلے کے مزید پڑھیں