نمائندگان: لاہور میں دسویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس کےمطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں پیش آیا ، دسویں جماعت کے طالب علم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 191 خبریں موجود ہیں
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبر سسٹم‘ ختم کر دیا۔ وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو کے مطابق میٹرک اور انٹر کے لیے نئے گریڈنگ نظام کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت 40 مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کر لیا۔ بل کے مطابق تولیدی صحت سے متعلق تعلیم 14 سال کی عمر سے زائد بچوں کے نصاب میں متعارف کرائی جائےگی۔تولیدی صحت کی تعلیم مزید پڑھیں
اکرام بکائنوی پاکستان کی سردی کی صورتحال بظاہر ایک موسمی موضوع دکھائی دیتی ہے، مگر حقیقت میں یہ مسئلہ قومی تعلیمی ڈھانچے، سماجی مساوات، معاشی کمزوری اور فکری ترقی سے گہرے طور پر جڑا ہوا ہے۔ پاکستان ایک ایسا ملک مزید پڑھیں
ویب نیوز:پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں مفت اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا اہم موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے اضلاع میں شرح خواندگی کے نئے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے. پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پنجاب بھر کے اضلاع میں شرح خواندگی کی مختلف سطحیں سامنے آئی مزید پڑھیں
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کا سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلباء کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب سروس ٹربیونل لاہور نے قتل کے مقدمہ میںطویل عرصہ بعد رہائی پانے والے سکول ٹیچر کی جبری ریٹائرمنٹ کا حکم منسوخکرتے ہوئے واجبات سمیت بحال کرنے کا حکم دیا ہے. فاضل ٹربیونل میںسابق پی ایس ٹی گورنمنٹ ایلیمنٹری مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پرائمری، ایلمینٹری، ہائی اور ہائیرسکینڈری سکولوں کے اساتذہ کو اچھی کارکردگی پر 5 ہزار سے 12 ہزار 500 روپے تک الاؤنس دیا جائیگا۔ پرائمری سکولوں کے اساتذہ کو مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت تمام بورڈز میں امتحانات کی ای مارکنگ کی جائے گی جبکہ امتحانی مراکز پر مزید پڑھیں