mobile phonews

6 لاکھ شہریوں کا بائیو میٹرک ڈیٹا ملزموں سے برآمد، پونے 2 کروڑ جعلی سمیں بند

اسلام آباد:نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے) کو ایک چھاپے میں ملزمان سے 6 لاکھ شہریوں کے فنگر پرنٹس اور بائیو میٹرک کا ڈیٹا ملا جبکہ فیصل آباد سے گرفتار شخص کے قبضے سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 02 at 07.40.56

پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کی قرار داد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کی قرار داد متفقہ طورپر منظور کر لی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی سارہ احمد کی جانب سے پیش کی گئی. قرارداد میں کہا گیا مزید پڑھیں

428336 1527544 updates

سوشل میڈیا کی کمائی پر جھگڑا، چھوٹی بہن مبینہ طور پر بڑی بہن کے ہاتھوں‌قتل

گوجرانوالہ: سوشل میڈیا سے ہونے والی کمائی اور اکاؤنٹ پر جھگڑے کے دوران بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو مبینہ طورپر قتل کردیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں تفتیشی افسر نے عدالت مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 19T202753.891

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اے آئی کو لازمی مضمون قرار دینے کا فیصلہ

لاہور:حکومت پنجاب نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو لازمی مضمون کے طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا مقصد طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی اور مستقبل میں تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے مزید پڑھیں

google search

پاکستان میں‌بچوں کے آن لائن تحفظ کیلئے گوگل کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان

بچوں کے آن لائن تحفظ کیلئے پی ٹی اے اور گوگل میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔گوگل نے پاکستان میں آن لائن سیفٹی کیلئے ڈیجیٹل پاسبان پروگرام کا افتتاح کر دیا ہے، 2لاکھ خاندانوں کو گوگل کے آن لائن تحفظ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 08 19 at 10.56.07

ذہنی امراض میں‌ اضافے کے باوجود مریض جدید تشخیصی سہولیات سے محروم

ویب نیوز: پنجاب میں ذہنی امراض کے شکار مریضوں کے لیے ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین مشینوں کی خریداری کا منصوبہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور میں ایم آر آئی اور سی ٹی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 08 14 at 04.06.34 1

اے آئی تصاویر دیکھ کر شادی، سابق ایم پی اے دھوکہ دہی پر عدالت پہنچ گئے

کراچی: سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول انڑ نے سابق اہلیہ کے خلاف دھوکا دہی، بلیک میلنگ اور مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 19T202753.891

پبلک سروس کمیشن کے نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی:حکومت سندھ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے بھرتی اور امتحانی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا. فیصلے کا مقصد مجموعی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 08 07 at 10.12.09

نگہت داد سال 2026 کی عالمی ‘چیف ان اے آئی 100’ فہرست میں شامل

لاہور:پاکستان کی معروف قانون دان، ڈیجیٹل حقوق کی علمبردار اور ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن (DRF) کی بانی و ایگزیکٹو ڈائریکٹر نگہت داد نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ انہیں سال 2026 کی باوقار مزید پڑھیں

Mrym Nwz 2

پنجاب میں‌بلدیاتی انتخابات کے لئے 12 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی منظوری

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات، گندم خریداری، صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ، مقامی حکومتوں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ نے پنجاب میں بلدیاتی مزید پڑھیں