اسلام آباد:ملک بھر میں جعلی دواؤں کا خاتمہ یقینی بنانےکے لیے وفاقی کابینہ نے دواؤں کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اس حوالے سے کہا کہ ڈرگ لیبلنگ اینڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 231 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز:تعلیمی پلیٹ فارم بریلینٹ نے ایک ایسا منفرد اے آئی ٹیوٹر متعارف کرا دیا ہے جو بچوں کو رٹے لگانے کے بجائے سوچنے، سوال کرنے اور مسئلے کو سمجھ کر حل تلاش کرنے کی تربیت دیتا ہے۔ بریلینٹ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں ملک کے پہلے اے آئی پر مبنی پارلیمانی نظام کی افتتاحی تقریب آج ہوگی۔ پاکستانی پارلیمنٹ نےمحفوظ اور خودمختار مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر کے قیام کا اہم سنگ میل عبور کرلیا، وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی مزید پڑھیں
ملتان: نشتر ہسپتال ملتان کے جنرل سرجری آپریشن تھیٹر میں پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سرجری، نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی زیر نگرانی لیزر پروکٹالوجی سرجری ورکشاپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ یہ اپنی نوعیت کی جنوبی پنجاب مزید پڑھیں
اسلام آباد:حکومت نے ملک کے 17 لاکھ پنشنرز کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ نادرا کے تیار کردہ نظام کی مدد سے اب پنشرز کی بائیومیٹرک اور چہرے کی شناخت سے زندہ ہونے کی مزید پڑھیں
ملتان:پاکستانی آم کو یورپ کی مارکیٹ تک رسائی اور ایکسپورٹ کوالٹی آم کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان ہارٹیکلچر ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی نے رواں سال بھی ڈیڈھ لاکھ مینگو پروٹیکشن بیگ آم کے کاشتکاروں کو مفت فراہم کرنے کا مزید پڑھیں
لاہور:مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کی سینیئر مشیر سینیٹر انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لیڈرشپ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیرقانونی فروخت کے معاملے پر پی ٹی اے کو ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست کردی۔ ڈریپ نے ادویات فروخت کرنے والے مزید پڑھیں
لاہور:پاور ڈویژن اور آئی ایف سی کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے بجلی کے نظام کی جدیدیت کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس معاہدے کے تحت ملک بھر مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پہلی مرتبہ کالج ایجوکیشن کو ایک ہی معیار پر لانے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے کالج طلبہ کے لیے الیکٹروبس فیسلیٹی اور ہونہار سکالر شپ کے لیے تمام اہل طلبہ کو وظیفہ مزید پڑھیں