بھکر: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پیپلزپارٹی کی ضلعی صدر ثمرہ بتول سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بھکر کے علاقے منڈی ٹاؤن کے قریب گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کی، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 486 خبریں موجود ہیں
ایبٹ آباد: شادی کی تقریب میں سیدھی فائرنگ سے رقص کرتا ایک خواجہ سراء موقع پر جاںبحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا.قتل پر احتجاج کے بعد ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا. نری روڈ پر شادی کی تقریب کے دوران مزید پڑھیں
جھنگ: امریکہ سے آئی 27 سالہ خاتون نے جھنگ کے 29 سالہ نوجوان سے شادی کر لی، امریکہ کے شہر ساؤتھ کیرولینا کی رہائشی 27 سالہ کیرنشا میڈسائن گریس شادی کے لئے جھنگ پہنچی تھی. خاتون کا موضع حسن خان مزید پڑھیں
ملتان: اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی جانب سے بیرون ممالک میں مقیم وفات پانے والے پاکستانیوں کے ورثاء میں 4 لاکھ روپے فی کس کے حساب سے امدادی چیک تقسیم کیے گئے۔ اس سلسلے میں تقریب ریجنل آفس ملتان میں منعقد مزید پڑھیں
رحیم یار خان: گلشن اقبال میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔ ڈی پی او عرفان سموں کے مطابق 13 سالہ گھریلو ملازمہ سمیہ نواحی علاقے کوٹلہ پٹھان کی رہائشی تھی، سمیعہ گزشتہ 3 سال سے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نئے مالی سال 2025-26 کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے جارہی ہے جس کی تیاری جاری ہے اور اس حوالے سے تاریخ ساز ترقیاتی بجٹ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت مزید پڑھیں
ملتان: ہائیکورٹملتان بینچ کے مقدمات کی مصدقہ نقول کے لئے فارم پر 500 روپے اضافی فیس واپس نہیں لئےجانے کے خٌلاف وکلاء نے آج سابق صدر ہائیکورٹبار سید ریاض الحسن گیلانی کی قیادت میںاحتجاج کا اعلان کر دیا. اس سلسلے مزید پڑھیں
لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےخصوصی اجلاس میں ریسٹورنٹ اورشادی ہالوں کی رجسٹریشن کی منظوری دی،صوبےبھرمیں واقع چھوٹے بڑے ریسٹورنٹ اور شادی ہالوں کی رجسٹریشن کیلئے اقدامات کی ہدایت اور ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد کردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مزید پڑھیں
منڈی بہاءالدین: خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنی سگی بیٹی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق منڈی بہاءالدین کے علاقے مراد وال میں خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنی 8 سال کی بچی کو قتل کیا اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں قابل استعمال پانی کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے مطابق شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نہ بڑھنے کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی آمد کم مزید پڑھیں