Untitled 2

شادی کا جھانسہ، ایک زیادتی کا نشانہ،دوسری بچا لی گئی جبکہ خاتون کے تشدد سے شوہر قتل

نمائندگان:اوکاڑہ میں‌خاتون کےساتھ مسلسل زیادتی کرنے واے ملزم کو تھانہ سٹی رینالہ خورد کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا، ملزم منظور شادی کا جھانسہ دیکر ایک خاتون کو عرصہ 7 سال سے زیادتی کا نشانہ بنا رہاتھا. خاتون کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 19 at 23.46.40

سیینئر صحافی و چیئرمین میڈیا اونرز سوسائٹی ملک امجد سعید تھہیم کی 29 سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں یادگار تقریب کا انعقاد

ملتان: معروف سیینئر صحافی،قلمکار، تجزیہ نگار, چیئرمین میڈیا اونرز سوسائٹی و چیف ایڈیٹر روزنامہ سوسائٹی نیوز ای پیپر ملک امجد سعید تھہیم کی 29 سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں اکادمی ادبیات پاکستان ملتان اور سوشل ایجوکیشنل فورم کے اشتراک مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 19 at 23.10.31

پنجاب حکومت کا ڈرگ کورٹس کی تشکیل نو کا فیصلہ، سیشن ججز کو تعینات کیاجائےگا

لاہور: پنجاب حکومت نے منشیات کے بڑھتے ہوئے مسائل سے نمٹنے کے لیے ڈرگ کورٹس کی تشکیل نو کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب اسمبلی میں پیش کردہ بل کے مطابق ایک سیشن جج تعینات کیا جائے گا. تفصیل کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 19 at 00.13.22

جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر کے 33 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے 33 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے. اس ضمن میں‌جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا مرزا راحیل بیگ، اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی محمد شکیب مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 18 at 23.50.23

دوسری شادی کا رنج، پہلی بیوی کا شوہر کے خلاف بیٹی کے اغواء کا مقدمہ جھوٹ نکلا

مظفرگڑھ: دوسری شادی کا رنج، پہلی بیوی نے اپنے شوہر پر اپنی بیٹی کے زبردستی اغواء کا مقدمہ درج کرادیا، بیوی نے اپنے شوہر پر الزام لگایا کہ 14 اپریل کو اس کے شوہر نے چمن بائی پاس سے زبردستی مزید پڑھیں

401715 8840225 updates

لاہور ہائیکورٹ کا رکشہ فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ،احتجاج اور بھکاریوں‌کے لئے بھی قانون سازی کی ہدایت

لاہور: ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چنگ چی رکشہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا چنگ چی رکشوں کو روکنا ضروری ہے، نہیں تو یہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 17 at 11.46.32

غربت اور فاقوں‌سے تنگ نوجوان کی خودکشی

بوریوالہ: غربت اور فاقوں سے تنگ ریڑھی فروش نوجوان نے خود کشی کرلی۔مبینہ طور پر بلدیہ انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات کی زد میں‌آنے سے دلبرداشتہ تھا. میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیہ انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات کے مزید پڑھیں

401390 570110 updates

2025: پہلے 3 ماہ میں مزید پونے 2 لاکھ پاکستانی ملازمت کے لئے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ملک کے معاشی حالات اور روزگار کی کمی کے باعث مزید پاکستانی نوجوان ملک چھوڑ کر چلے گئے. بیورو آف امیگریشن کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 14 at 12.05.32

جنوبی پنجاب میں مالیاتی خواندگی کی شرح بڑھنے سے خودمختار خواتین کی تعداد میں‌بھی اضافہ

ملتان: سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے ہفتہ مالیاتی خواندگی کے آغاز پر سٹیٹ بنک ملتان میں بھی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی. صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں بختاور تنویر شیخ نے چیف مینیجر سٹیٹ بنک جاوید اقبال مزید پڑھیں

GOPnjb 1

پنجاب: صوبہ بھر میں‌عوامی رابطہ کمیٹیوں‌کے فوری قیام کی ہدایت جاری

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں عوامی رابطہ کمیٹیوں کے قیام کی ہدایت کر دی، تھانے کی سطح پر قائم کمیٹیاں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خطرات سے نمٹنے میں معاون ہونگی. حکومتی زرائع کے مطابق پبلک لائزان مزید پڑھیں