لاہور:خواتین کے تحفظ کے لیے ایک نئی ہیلپ لائن کا باقاعدہ افتتاح پروقار تقریب کے دوران کیا گیا، جس میں پنجاب کےپراسیکیوٹر جنرل سید فرحاد علی شاہ، ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ، برطانوی سفارت خانے کے نمائندگان، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1617 خبریں موجود ہیں
ملتان: صوبہ پنجاب میںعوامی سہولت، جعلسازی کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لئے لائی گئی ای اسٹامپ پیپر اور نئی کمپیوٹرائزڈ کورٹ فیس ٹکٹ کے بعد جعلسازی عروج پر پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے. پنجاب کے عدالتی احاطوںمیںاصل ای مزید پڑھیں
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کےمطابق متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں. اس سلسلے میںجاری احکامات کے مطابق سب رجسٹرار ملتان کینٹ محمد کفائیت اللہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کابینہ کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صدارت میں منعقد ہونے والے 25 ویں اجلاس میںکاشت کاروں کی فلاح کے لئے اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی. کابینہ نے فلور ملز کے لئے 25 فی صد مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب پولیس میں سوشل میڈیا کے شوقین اہلکاروں کےخلاف احکامات کے باوجود باز نہیںآنے پر سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئےسائبر پٹرولنگ یونٹ فعال کردیا گیا۔ پنجاب میں پولیس افسران و اہلکاروں کو یونیفارم پہن کر ویڈیو بنانے سے مزید پڑھیں
کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے شہری سستا فریج لینے کراچی پہنچ گیا، بائیک رائیڈر "ملتانی پردیسی” کو سمندر کنارے لیجاکر کپڑے، چپل، موبائل فون اور چالیس ہزار روپے لیکر غائب ہوگیا، عمران نامی متاثرہ شخص ملتان سے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9ویں اور 10ویں جماعت کے طلباء کیلئے تعلیمی سال 2025ء سے 2027ء تک کے لیے نظرثانی شدہ رجسٹریشن فیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نئی فیس کے مطابق، کل رجسٹریشن فیس بڑھا کر مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ لاہور میں مقدمہ کی سماعت ملتوی ہونے پر خود سوزی کرنیوالے نجی کمپنی کے ملازم کی 2 بیویوں کو کمپنی نے ادائیگی کردی. لاہور ہائیکورٹ میں خود سوزی کرنے والے شہری آصف جاوید کی 2 مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں گاڑیوں کے بعد اب موٹر سائیکلوں کےلیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، حکومت پنجاب نے سموگ کی روک تھام کیلئے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد گاڑیوں کےساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سال 2025ء کے ماہ مارچ میںپاکستان کی مجموعی غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، دستاویز کے مطابق مارچ 2025ء میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 57 کروڑ 61 ہزار ڈالر رہا، گزشتہ سال مزید پڑھیں