Nshtr Hsptl

نشترہسپتال میں‌ایڈز کا پھیلاؤ؛ وائس چانسلر کو ہٹانے، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو جبری ریٹائر کرنے کی سفارش

ملتان: نشتر ہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں‌ گردوں کے مریضوں میں ڈائیلیسز کے دوران غفلت کے باعث ایچ آئی وی وائرس (ایڈز) کےپھیلاؤ کیس کی انکوائری رپورٹ کا فیصلہ آگیا۔ رپورٹ کے مطابق غفلت ثابت ہونے پر وائس چانسلر نشتر مزید پڑھیں

ambulance 5 1

زہنی مسائل؛ مختلف حادثات میں 3طالبات سمیت 10افراد جان کی بازی ہار گئے

نمائندگان: ملک کے مختلف علاقوں‌میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں‌ 3 طالبات سمیت 8 مردو خواتین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ڈی جی پی ایچ اے سیالکوٹ سمیت 2 افراد نے اپنے ہاتھوں‌زندگی کا خاتمہ کر لیا. لاہور مزید پڑھیں

403865 6757364 updates

پنجاب اسمبلی: ملازمین کی تقرری کے لئے عمر میں‌اضافے، چائلڈ لیبر کے خاتمےسمیت دیگر قراردادیں‌منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی نے مفاد عامہ سے متعلقہ چار قراردادیں اورایک پرائیویٹ بل منظور جبکہ8 پرائیویٹ بلز ایوان میں پیش کردئیے جنہیں متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت کی بجائےایک گھنٹہ 53 منٹ مزید پڑھیں

lahore high court 1

لاہور ہائیکورٹ کا ضلعی عدلیہ کو حکم امتناعی کی درخواستوں‌ پر 15 روز میں‌فیصلے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ کو جوڈیشل پالیسی کی روشنی میں‌ حکم امتناعی کی نئی درخواستوں‌پر 15 روز میں جبکہ پرانی درخواستوں‌پر ایک ماہ میں‌فیصلے کرنےکا حکم جاری کر دیا ہے. ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری ملک علی ذوالقرنین مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 13T231838.264

محکمہ تعلیم پنجاب نے خواتین اساتذہ کی سہولت کے لئے ٹرانسفر پالیسی میں‌ترمیم کر دی

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی 2024ء میں اہم ترامیم کردی گئی ہیں۔ اب خواتین اساتذہ شادی کے بعد کسی بھی وقت سال بھر میں تبادلے کی درخواست دے سکتی ہیں۔ Hardship Base پر تبادلوں کی ترجیحی مزید پڑھیں

403782 1436042 updates

جنسی و جسمانی تشدد کا سلسلہ جاری؛خواتین اور بچوں سمیت 11جان کی بازی ہار گئے،دو زخمی، 4 ملزم گرفتار

نمائندگان: جامشورو کی تحصیل کوٹری خدا کی بستی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیقی نے بتایا کہ گھر سے ملنے والی لاشیں کی شناخت عمران احمد خان اہلیہ عالیہ اور مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 11T000421.349

پولیس مقابلہ میں‌ہلاک شہری کی بیوہ 2 سال بعد ایس ایچ او سمیت 11اہلکاروں‌کے خلاف مقدمہ درج کرانے میں‌کامیاب

ملتان:بورے والا میں‌2 سال قبل ہونے والے پولیس مقابلے کی طویل انکوائری کے بعد ایس ایچ او سمیت 11 اہلکاروں کے خلاف تھانہ ایف آئی اے ملتان میں‌مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. ایف آئی اے ملتان میں‌درج مقدمہ کے مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 09T003849.028

ملتان ڈویژن کو متعدد چیلنجز کا سامنا، کرپشن کے ناسور تک سروس ڈیلیوری ممکن نہیں‌، کمشنر ملتان ڈویژن

ملتان:کمشنر عامر کریم خاں سے 52 کامن ٹریننگ پروگرام کے نئے افسران کے وفد نے ملاقات کی۔کمشنر عامر کریم خاں نے ملتان ڈویژن بارے سوالات پر تفصیلی جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ تجاوزات،غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ، وال چاکنگ ، قبضہ مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 09T002349.987

پاک بھارت جنگ بارے قابل اعتراض پوسٹ پر پرائمری سکول ٹیچر معطل

اوکاڑہ: سرکاری واٹس ایپ گروپ میں‌ قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر پرائمری سکول ٹیچر کو معطل کر کےڈسٹرکٹ اتھارٹی کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ای ای ایم) اوکاڑہ کی جانب سے جاری احکامات مزید پڑھیں

Untitled 99

سیکورٹی صورتحال پرڈس انفارمیشن سے بچاؤ کے لئے کنٹرول روم قائم، تعلیمی ادارے 3 روز کے لئے بند، امتحانات ملتوی

نمائندگان: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ‏حکومت پنجاب کے فیصلوں کے بارے میں درست معلومات مہیا کرنے کے لئے ڈی جی پی آر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا، کنٹرول روم کا مقصد بےبنیاد خبروں اور مزید پڑھیں