399934 7944929 updates

لاہور: سال 2025ء کی پہلی سہہ ماہی میں‌ 27 خواتین قتل، 1100 اغواء اور 151 جنسی تشدد کا نشانہ بن گئیں

لاہور: سال 2025ء کے پہلے3 ماہ میں ہی خواتین کے خلاف بڑے پیمانے پر جرائم ریکار‌ڈ پر آ گئے، درج مقدمات کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں‌ 151 خواتین سے زیادتی ہوئی جبکہ 1100 سے زائد کو اغواء کیا گیا اور مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 03 at 08.56.21

پنجاب صارف عدالتیں؛ خزانے پر بوجھ بننے کی وجہ سے ختم کرنے کی تجویز

لاہور: پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005ء میں ترمیم لاکرصوبہ کے 17 اضلاع میں قائم صارف عدالتیں ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے، حکومت کو پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹی کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے فنڈز کے ضیاع کی بناء پر عدالتیں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 03 at 08.04.10

ضلع وہاڑی میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

وہاڑی: تھانہ سٹی وہاڑی میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیاہے. تھانہ سٹی وہاڑی میں پیکا ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے خلاف سرکل وہاڑی کا پہلا مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 03 at 07.12.48

بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان؛ پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، جس کی وجہ سے پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند ہوا . بجلی کے نرخوں میں کمی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 01 at 01.03.50

شوہر سے جھگڑا؛ ماں نے تین بچوں کو زہر پلا دیا، 7 سالہ بیٹی جاں بحق

سیالکوٹ: کوٹلی لوہاراں کے علاقہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ماں نے مبینہ طور پر اپنے تین بچوں کو زہر پلا دیا جس کے باعث اس کی سات سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ دیگر دو بچوں کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 01 at 01.04.48

کورنگی میں زیر زمین لگنے والی آگ کی شدت تیسرے روز بھی برقرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی کریک میں پانی کی بورنگ کے دوران لگنے والی آگ کی شدت تیسرے روز بھی برقرار ہے۔ میڈیس رپورٹس کے مطابق کورنگی میں تین روز قبل بورنگ کے دوران زیر زمین گیس کے اخراج مزید پڑھیں

crime 2

سگے بھائی کو قتل کرنے والا، باپ کو قتل کرنے والے بھائی کے ہاتھوں‌قتل

جڑانوالہ: تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ 642 گ ب میں بھائی کے ہاتھو‌ں‌بھائی کے قتل کا دلخراش واقعہ پیش آیا گیا. پولیس کے مطابق مبینہ طور پر شاہد نامی شخص نے بھابھی کے ساتھ ناجائز تعلقات بنا کر بھائی امجد کو مزید پڑھیں

400186 1833584 updates

کمسن بچی سے اجتماعی زیادتی اور قتل کے مقدمہ میں‌ ملوث 4 ملزم پولیس حراست میں‌اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بہاولپور: کمسن بچی سے اجتماعی زیادتی کے بعد گلا کاٹنے سے ہلاکت کے مقدمہ میں‌ملوث 4 ملزم پولیس حراست کے دوران حملے کے نتیجے میں‌اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم 10 سالہ بچی کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 31 at 02.07.05

عید پر گھر جانے والے کسٹم اہلکار کی گاڑی حادثے کا شکار، 375 موبائل فونز بکھر گئے

کوہستان: عید پر گھر جانے والے کسٹم اہلکار کی گاڑی حادثے کا شکار، 375 موبائل فونز بھی موقع پر بکھر گئے. کوہستان میں‌ کسٹم سوست پورٹ سے عید منانے گھر جانے والے کسٹم اپریزر نظام اور یوڈی سی ابوبکر کی مزید پڑھیں

punjab govt 1

پنجاب: عیدالفطر پر عارضی نصب مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد

لاہور: عیدالفطر کے دوران صوبہ بھر میں عارضی نصب مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عارضی طور پر نصب کی گئی مکینیکل جھولوں پر پابندی کا فیصلہ صرف مزید پڑھیں