Wmn 3 1

اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کمسن بچی اور پسند کی شادی پر خاتون کی موت میں‌اپنے ملوث نکلے

نمائندگان: بہاولپور میں تیسری جماعت کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور قتل کے 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق6 روز قبل باقر پور میں گھر سے قریب چیز لینے کے لئے جانےوالی بچی زخمی حالت میں‌کھیتوں مزید پڑھیں

400109 599323 updates

پیکا ایکٹ: پولیس اہلکار پر تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے والے 2 افراد گرفتار

ملتان: ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل کرنے والے 2 افراد کو پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق دو روز قبل خیام سنیما چوک پر تین شہریوں نے ٹریفک مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 29 at 09.10.56

بہادر خاتون نےہراساں‌ کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرا دیا

لاہور: بہادر خاتون نے ہراساں کرنے اور زبردستی رکشے میں بٹھانے کی کوشش کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرا دیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گڑھی شاہو بازار میں رکشہ ڈرائیور کے خلاف خاتون نے ہراساں مزید پڑھیں

400020 2519395 updates

کوٹ ادو: سرنگ بناکر پائپ لائن سے تیل چوری کے دوران 2 افراد دم گھٹنے سے ہلاک

کوٹ ادو: پائپ لائن تک سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش کرنے والے 2 افراددم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں دونوں افراد مٹی کے تودہ میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔ مزید پڑھیں

LHC 2 1

لاہور ہائیکورٹ:2 ججز کو سزائیں، 2 کو وراننگ، ایک کی خدمات سپریم کورٹ‌کے حوالے

لاہور: چیف جسٹس اور ججز کمیٹی لاہور ہائیکورٹ‌نے متعدد احکامات جاری کردئیے، جن کے مطابق ایک جج کی خدمات سپریم کورٹ‌کے حوالے کرنے کے ساتھ 2 ججز کو سزا اور 2 کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے. ججزکمیٹی نے مزید پڑھیں

399980 6256262 updates

تونسہ: بچوں‌میں ایڈز کے پھیلاؤ پر سدباب کیلئے آپریشنل پلان طلب، وزیراعلیٰ‌کی سخت ہدایات جاری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحصیل تونسہ میں ایڈز کے سدباب کے لیے آپریشنل پلان طلب کر لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر متاثرہ علاقوں میں ہاؤس ہولڈ سکریننگ بھی کی جائے گی – ہسپتال انتظامیہ کےمطابق تونسہ میں مزید پڑھیں

gavel

پیکا ایکٹ: خاتون کی تصاویر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو سزا کا حکم

فیصل آباد: پیکا ایکٹ کے تحت پاکستان میں‌عدالت سے دوسری بڑی سزا سنا دی گئی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد محمد اقبال ہرل نے ملزم محمد عثمان کو 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی مزید پڑھیں

399943 906665 updates

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیف جسٹس اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازعہ

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی عدالت سے منتقلی کے تنازعہ کے بعد جسٹس بابر ستار نے بھی نوٹ‌ مزید پڑھیں