لاہور: باغبانپورہ میں قبرستان سے نامعلوم لڑکی کی گلا کٹی لاش ملی۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کرکے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں قبرستان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1617 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز: عید پر ہر کوئی عیدی نئے نئے کرارے نوٹوں کے ساتھ دینا اور لینا چاہتا ہے، جس کے لئے شہری اپنے پیاروں کو عیدی دینے کیلئے بینکوں سے نئے کرنسی نوٹ حاصل کرتے ہیں، جب کہا جاتا ہے مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرانے کے خلاف دائر درخواستوں پر فل بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 25 مارچ کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں
منگچر: بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، چاروںکا تعلق پنجاب سے تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر منگچر علی گل کے مطابق کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے منگچر کی ملنگ زئی مزید پڑھیں
ملتان: انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے لیے الیکشن ٹربیونل میں نئے جج کی تعیناتی نہیں ہونے کی وجہ سے دو ماہ سے ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز کی انتخابی عذرداریاں التواء کا شکار ہیں. انتخابی عذرداریاںالتواء کا شکار ہونے مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کے بعد دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے باور کرایا مزید پڑھیں
ملتان:عالمی یوم جنگلات کے موقع پر غازیگھاٹ کے مقام پر محکمہ جنگلات جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام ایک گرینڈ تقریب منعقد کی گئی۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا، پارلیمانی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن اجمل خان چانڈیہ اور ممبر مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر یکم اپریل 2025ء سے پنجاب میں ضلعی عدلیہ کے اوقات کار معمو ل کے مطابق بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. ڈپٹی رجسٹرار(سروسز) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
قصور: ضلع کچہری پیشی پر آئے ملزم پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان احاطہ عدالت میںقتل ہو گیا. مقتول کی شناخت وقاص کے نام سے ہوئی جو روشن بھیلا کا رہائشی تھا. پولیس کے مطابق ملزم وقاص نے پسند کی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے نجکاری منصوبے کے تحت نقصان میں چلنے والے سینکڑوں یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹر عون عباس کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلیٹی مزید پڑھیں