اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے یکم فروری سے ملک بھر کی موٹر ویز پر ایم ٹیگ پر سو فیصد عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق آج سے ایم ٹیگ کے بغیر یا کم بیلنس پر اصل ٹول مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1412 خبریں موجود ہیں
فیصل آباد:تیزرفتاری پر موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج، شہری کی معافی اور منتیں کسی کام نہیں آئیں،تھانہ سول لائن پولیس نے گرفتاری ڈال کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا . پنجاب بھر میں موٹر سائیکل سواروں کیلئے زیادہ سے مزید پڑھیں
لاہور:پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے اینٹی ریپ ایکٹ کے سیکشن 22 پر عمل درآمد کا حکم دےدیا۔اینٹی ریپ ایکٹ کے سیکشن 22 پر 4 سال گزرنے کے باوجود عمل درآمد نہیں ہوسکا تھا،اب زیادتی کے جھوٹے مقدمات مزید پڑھیں
اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلیوں اور غیرملکی امدادی پروگرام بند کرنے سے پاکستان میں بھی ایک ارب 12 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے منصوبے بند ہوں گے۔امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 31 جنوری 2024 سے نیشنل سیونگ سکیموں پر منافع کی شرح میں 200 بیسس پوائنٹس تک کمی کر دی ہے۔ سی ڈی این ایس کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،یہ کمی بہبود سیونگ مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک بھر میں پیکا قانون کے خلاف صحافی برادری نے احتجاجی مظاہرے کیے اور حکومت سے بل واپس لینے کا مطالبہ کیا۔پیکا قانون کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں نے احتجاج کیاگیااور پریس کلبز پر سیاہ پرچم لہرائے گئے۔لاہورمیں مزید پڑھیں
ملتان:جوڈیشل مجسٹریٹملتان نے گرفتار ایس ایچ او شفیق احمد کے جسمانی ریمانڈکی استدعا مستردکرتے ہوئےجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے.فاضل عدالت نے پولیس تھانہ بی زیڈ کو 14 روزبعدملزم اور چالان مقدمہ عدالت پیش کرنےکی ہدایت بھی مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب بارکونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے خواتین وکلاءکے لئے مخصوص سیٹتشکیل دینے کی درخواست منظور کرلی ہے،جس پر صرف خواتین وکلاء کو انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت ہو گی. بارکونسل میںسرگودھا بار ایسوسی ایشن کی خواتین وکلاء کی جانب مزید پڑھیں
لاہور:بخشی خانہ میںتلخکلامی پر خواتین وکلاءسمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے. تھانہ نارتھ کینٹ میںانچارج بخشی خانہ عارف مسعود نے مقدمہ درج کرایا کہ خاتون وکیل فرزانہ،ایک نامعلوم خاتون وکیل، کلرک اور دو،تین دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے اسلام آباد ہائیکورٹ،لاہور ہائیکورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹسزکو بھی خط لکھا۔ خط چیف جسٹس مزید پڑھیں