Untitled 2025 11 30T070915.896

وزیراعلیٰ‌پنجاب کی منظوری، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد جرمانوں میں کمی کی تیاری

لاہور: پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں کمی کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی بھجوائی سمری منظور کر لی، جبکہ جرمانوں میں کمی کی سمری پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

punjab bar council

پنجاب بار کونسل کا اہم فیصلہ؛وکلاء کے لیے تمام ٹول پلازے مفت قرار دینے کا فیصلہ

ملتان:پنجاب بار کونسل نے وکلاء کے لیے تمام ٹول پلازے مفت قرار دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کارروائی شروع کر دی ہے۔ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل، خواجہ قیصر بٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اس فیصلے پر مزید پڑھیں

428613 3515108 updates

پاکستان میں‌انصاف کا ایک اور سنگ میل، باپ سے پہلے فوت بیٹی کے وراثتی حقوق طے

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے باپ سے پہلے فوت ہونے والی بیٹی کے وراثتی حقوق بحال کر دیئے۔ عدالت نے عبداللہ خان کی وراثت کو دوبارہ تقسیم کرنے کا حکم دیتےہوئے قرار دیا کہ وراثت کے حق سے کسی کو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 06 at 11.20.43 1

عدالتوں میں سائلین کی لازمی بائیو میٹرک انصاف پر ٹیکس کے مترادف ، آئینی عدالت سے رجوع

ملتان:عدالتوں میں سائلین کی لازمی بائیو میٹرک تصدیق کے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں سابق صدر ہائیکورٹ بار ملتان سید ریاض الحسن گیلانی نے مؤقف اختیار کیاہے کہ یہ اقدام شہریوں کے بنیادی حقوق مزید پڑھیں

property tax pakistan

رئیل سٹیٹ ٹیکس میں کمی، ایک کنال پلاٹ پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرِ غور

اسلام آباد:حکومت رئیل سٹیٹ پر ٹیکس میں کمی کر کے ایک کنال پلاٹ پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پر غور کررہی ہے. اس ضمن میں‌آئندہ بجٹ سےقبل تجاویز پر آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت متوقع ہے،آئی ایم مزید پڑھیں

422832 5202619 updates

سپریم کورٹ؛ مالک کی مرضی کے بغیر مختار عام کی بنیاد پر زمین کی منتقلی غیرقانونی قرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مختار عام کی جانب سے جائیداد کی فروخت کرنے بارے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مالک کی مرضی کے بغیر مختار عام کے ذریعے زمین کی منتقلی غیرقانونی ہے۔ سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

school 4 1

پنجاب کےسرکاری سکولوں میں 17 لاکھ سے زائد طلبا کا ریکارڈ نامکمل، ہدایات جاری

لاہور:پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کے تعلیمی ریکارڈ سے متعلق خامیاں سامنےآگئیں. صوبہ بھر میں‌17 لاکھ سے زائد طلبہ کا ڈیٹا نامکمل یا غلط درج ہونے کے باعث نادرا سے تصدیق شدہ یونیک اسٹوڈنٹ آئی ڈی سسٹم متاثر ہونے مزید پڑھیں

431846 770014 updates

پنجاب حکومت؛ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول سبسڈی کے لئے 24 ارب روپے طلب

لاہور: پنجاب حکومت نے بائیکرز سبسڈی منصوبے کے لیے محکمہ خزانہ سے 24 ارب روپے مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے بائیکرز سبسڈی منصوبے کی رقم کی منظوری کے لیے سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی ہے، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 13 at 08.25.26

عدالتوں میں بائیو میٹرک سسٹم کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی کرنے کا حکم

ملتان: ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے ہائیکورٹ سمیت عدالتوں میں مقدمات کے اندراج سے قبل درخواست گزاروں کی بائیو میٹرک تصدیق کو لازمی قرار دینے کے خلاف درخواست پر مزید دلائل کے لئے سماعت ملتوی کرنے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 13 at 08.07.23

بورڈ آف ریونیو ڈیجیٹل دور میں داخل، سائلوں‌کے لئے آسانی کے ساتھ نئی مشکلات بھی شروع

لاہور: پنجاب بورڈ آف ریونیو میں 177 سال بعد انقلابی اقدام سے پنجاب کا ریونیو نظام ڈیجیٹل دور میں داخل ہو گیا۔ کرپشن، جھوٹے مقدمات، افسران کی من مانی، شہریوں کے قیمتی حقوق کو طویل عرصہ تک غصب کرنے کے مزید پڑھیں