galiyat tourist entry

پاکستان میں‌برفباری کا آغاز ہو گیا، پہاڑوں نےسفید چادر اوڑھ لی

سوات:خیبر پختونخوا میں اپر سوات اور وادیِ کالام کے بلند پہاڑوں پر سال کی پہلی برفباری ہوگئی،جس کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ سال کی پہلی برفباری کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،برف سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 09 06 at 10.16.38

شعبہ زراعت سے 67 فیصد خواتین منسلک، صرف 2 فیصد زمین کی مالک

اسلام آباد:پاکستان میں شعبہ زراعت سے 67 فیصد خواتین ملازم وابستہ ہونے کے باوجود صرف 2 فیصد خواتین زرعی زمین کی مالک ہیں. پائیدار ترقیاتی پالیسی ادارے (SDPI) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں زراعت کے شعبے میں مزید پڑھیں

968567 30712417

پارکنگ فیس کے 10 روپے کے تنازعہ پر رکشہ ڈرائیور جان سےگیا

گوجرانوالہ: نواحی علاقے اروپ میں رکشہ پارک کرنے کے دوران معمولی رقم کے تنازع پر جھگڑے میں رکشہ ڈرائیور رمضان جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول رمضان روزانہ 50 روپے میں پٹرول پمپ پر رکشہ پارک کرتا مزید پڑھیں

Islmbd Hi Cort 2

اسلام آباد ہائیکورٹ:7 ماہ سے لاپتہ بچی کی بازیابی کیلئےجے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے 7 ماہ سے لاپتہ بچی عیشا فاطمہ کی بازیابی کے لیے ڈی آئی جی کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی اور بچی کا سراغ ملنے تک بازیابی کی کوششیں جاری مزید پڑھیں

959326 92962523

جائیداد ہتھیانے کے مبینہ تنازعہ پرخاتون اپنے تین بچوں سمیت قتل

چنیوٹ:جائیداد ہتھیانے کے مبینہ تنازعہ پر خاتون اور اس کے تین بچوں کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کےمطابق مقتولہ کے اہلخانہ نے مقدمے میں خاتون کے شوہر اور اس کے ساتھیوں کو نامزد کیا ہے، اہلخانہ نے 29 اور مزید پڑھیں

mobile phonews

6 لاکھ شہریوں کا بائیو میٹرک ڈیٹا ملزموں سے برآمد، پونے 2 کروڑ جعلی سمیں بند

اسلام آباد:نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے) کو ایک چھاپے میں ملزمان سے 6 لاکھ شہریوں کے فنگر پرنٹس اور بائیو میٹرک کا ڈیٹا ملا جبکہ فیصل آباد سے گرفتار شخص کے قبضے سے مزید پڑھیں

crime 2 2

خاتون کی پھندہ لگی لاش برآمد، بیرون ملک سے آیا شوہر ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی:اڈیالہ روڈ حبیب لائن راولپنڈی میں خاتون کی پھندہ لگی لاش گھر کے کمرے سےملنے پر پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آرمقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ صدر بیرونی میں درج کی گئی۔ تھانہ صدر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 09 02 at 22.44.09

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن میں حکومتی صوابدید پر کمشنرز کی برطرفی کا قانون کالعدم قرار

لاہور:ہائیکورٹ نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے کمشنر کو حکومت کی مرضی سے عہدے سے ہٹانے سے متعلق قانون کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 18 at 19.12.05

نہم جماعت کے امتحان میں ناکامی پر 16 سالہ طالبہ نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

لاہور:بادامی باغ کے علاقے میں نویں جماعت کے امتحان میں ناکامی پر دل برداشتہ ہوکر 16 سالہ طالبہ نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق متوفیہ کی شناخت 16 سالہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 02 at 07.40.56

پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کی قرار داد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کی قرار داد متفقہ طورپر منظور کر لی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی سارہ احمد کی جانب سے پیش کی گئی. قرارداد میں کہا گیا مزید پڑھیں