954123 73427542

بوڑھے والدین ناروا رویے پر نہر میں کود گئے، مرد ہلاک، خاتون کو بچا لیا گیا

بہاولپور: اولاد کے مبینہ ناروا رویے سے تنگ آ کر بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہلکاروں نے ریسکیو کارروائی شروع کی اور خاتون کو فوری کارروائی کے نتیجے میں‌بچا مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 28T205350.863 1

گردوں کی مریض بچی سمیت خواتین میں‌ایڈز کا شبہ، ایڈز سنٹر ملتان ریفر

خانیوال:میاں چنوں کے ڈائیلاسز یونٹ میں مبینہ طور پر بچیوں اور ایک خاتون سمیت دیگر مریضوں میں ایچ آئی وی کی علامات ظاہر ہونے کا معاملہ سامنے آنے پر مریضوں اور ان کے لواحقین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ تاہم مزید پڑھیں

LHC 4

اسسٹنٹ کمشنر قتل کیس میں سزا یافتہ باپ بیٹا دونوں ملزم بری، سزا کالعدم قرار

لاہور:ہائیکورٹ نے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر قتل کیس کے دونوں ملزموں کو بری کر دیا۔ سیشن عدالت نے سہیل اصغر کو سزائے موت اور اصغر علی کو عمر قید سنائی تھی، دونوں ملزموں نے سزاؤں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

428613 3515108 updates

پہلے فوت ہونے والے بھائی کے بچوں کی چچا کی جائیداد پر وراثت کا حق مسترد

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے وراثتی جائیداد سے متعلق کیس کا اہم فیصلہ جاری کردیا. عدالت نے قرار دیا کہ پہلے سے فوت ہونے والے بھائی کے بچوں کو چچا کی جائیداد سے وراثتی حصہ نہیں مل سکتا، مسلم فیملی مزید پڑھیں

01 6a4a56621cb6d

بیوی نےشوہر پر تیزاب پھینک دیا،دوسرے واقعہ میں‌شوہر کے ہاتھوں‌بیوی قتل

نمائندگان:احمد پور شرقیہ میں‌لاری اڈہ کے قریب مبینہ گھریلو جھگڑے پر بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔ واقعہ میں 40 سالہ شبیر کے چہرے سمیت 30 فیصد جسم جھلس گیا، متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

digital nation bill 1 1

ایک مقدمہ، ایک شناخت؛ ملک بھر میں مقدمات کی ای فائلنگ کا نفاز

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملک بھر میں مقدمات کی ای فائلنگ کے نفاذ کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نیشنل جوڈیشل مزید پڑھیں

hunza glaciers burst

موسمیاتی تبدیلی کے خطرات … 71 لاکھ افراد زندگی کے تحفظ کے منتظر

وقار فانی مغل زندگی قیمتی ہے انمول ہے اس لیے خطرے کی نشاندہی ہو جانے کے بعد خاموشی یا انتظار کی کوئی گنجائش نہیں رہتی۔ جب کسی علاقے، آبادی یا نظام کو ممکنہ خطرے کے بارے میں پہلے ہی آگاہی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 09 24 at 09.41.51

ا یچ آر سی پی کامحنت کشوں اور ثقافتی تحریکوں کے درمیان نئے اتحاد کا مطالبہ

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیرِ اہتمام ‘ثقافتی آزادیوں اور محنت کشوں کے حقوق کی بحالی’ کے عنوان سے منعقد ہونے والے ایک کنونشن میں شرکاء نے محنت کشوں اور ثقافتی تحریکوں کے درمیان ایک مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 09 24 at 08.53.09

ہوائی اڈوں پر آف لوڈنگ کےاختیار پر عدالت کا اظہاربرہمی،معاونت طلب

اسلام آباد:ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے والے شہریوں کو آف لوڈ کرنے سے متعلق کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے ازخود ایس او پیز بنانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے. فاضل عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید پڑھیں

social media 2

جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز

ویب نیوز:جنسی بلیک میلنگ یا سیکسٹورشن ایک بڑھتا ہوا خطرہ ہے جو بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن درپیش ہے اور یہ ان پلیٹ فارمز اور ایپس پر ہو رہا ہے جنہیں وہ روزمرہ استعمال کرتے ہیں۔ اس کے اثرات مزید پڑھیں