WhatsApp Image 2026 07 19 at 10.53.03

زیادتی کےمقدمہ میں‌7 سالہ بچہ ہتھکڑی میں‌عدالت پیش، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل

ملتان:تھانہ بستی ملوک پولیس نے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 7 سالہ بچے کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کر دیا۔ عدالت نے پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ پولیس تھانہ بستی ملوک کی جانب مزید پڑھیں

mobile phones

گزشتہ مالی سال میں 2 ارب ڈالر کے موبائل فونز، ٹیلی کام سامان درآمد، اعداد وشمار جاری

اسلام آباد:ملک میں سالانہ بنیادوں پر سمارٹ فونز کی درآمد میں 29 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوگیا۔پاکستان کاگزشتہ مالی سال کے اختتام پر موبائل فونز کی درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے اور سالانہ بنیادوں پر موبائل فونزکی درآمدات مزید پڑھیں

ndma advisory

مون سون کا طاقتور سسٹم داخل، سیلاب کے خدشہ پر الرٹ جاری، کلاؤڈ برسٹ سے تباہی

نمائندگان:محکمہ موسمیات نے آج سے 25 جولائی تک مختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ آج سے23 جولائی کے دوران دریاؤں وندی نالوں میں طغیانی اورنشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ ترجمان این ڈی ایم مزید پڑھیں

433101 6989310 updates

ماں اور تین بچوں کی موت کا معاملہ، والد نے بیان میں بیوی پر شک ظاہر کر دیا

لاہور: ویلنشیاء ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کی پراسرار ہلاکت کے کیس میں تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے، پولیس نےبچوں کے والد ناصر کا بیان ریکارڈ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے والد ناصر نے مزید پڑھیں

435782 1308984 updates

ساہیوال کے مدرسے میں بچوں سے زیادتی کے مقدمہ میں‌ملوث 3 ملزم گرفتار

ساہیوال:کمیر میں واقع ایک دینی مدرسے میں بچوں سے مبینہ زیادتی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او کی ہدایت پر تھانہ کمیر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

963339 59796619

کالام: گلیشیئر پھٹنے سے 7 کوہ پیما زد میں آ گئے، 6 کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری

سوات: کالام کی وادی مٹلتان میں گلیشیئر پھٹ گیا، جس کی زد میں 7 کوہ پیما آگئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق کوہ پیما چھوٹا کے ٹو کے بیس کیمپ جا رہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آگیا۔ ریسکیو حکام مزید پڑھیں

438206 8943509 updates

پاکستان میں پہلی بار 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں۔ پاکستان کی بحری اور تجارتی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پہلی مرتبہ رورو شپمنٹ مزید پڑھیں

963005 65013710

5 ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاسوں کا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان کی پانچوں ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری اور ایڈیشنل ججز کی توثیق کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اہم اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مزید پڑھیں

428613 3515108 updates

آئینی عدالت: نابالغ بچوں کے مقدمات میں سرپرست کی تقرری لازمی قرار

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت کا نابالغ بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نابالغ بچوں کے مقدمات میں سرپرست کی تقرری لازمی قرار دے دی۔ وفاقی آئینی عدالت نے کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم دے مزید پڑھیں

whatsapp image 2024 07 23 at 09 35 48 1

کالام: گلیشیئر گرنے سے بہاولپور کا سیاح جاں بحق، کشی حادثے پر انتظامیہ زمہ دار قرار

سوات: پرفضا مقام کالام میں اندراب جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے سیاح جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان یو ایس ڈی اے کے مطابق بہاولپورکےرہائشی سیاح عبدالواجد کی میت کالام ہسپتال منتقل کردی گئی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں