نمائندگان:مریدکے میںنواحی علاقے ظفر پارک میں پانچ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کےمطابق بچی گھر کے باہرکھیل رہی تھی کہ پڑوسی نےچورن کی ڈبیاں دینے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2992 خبریں موجود ہیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے زیر التواء مقدمات میں قیدیوں کی طویل عرصہ سے حراست کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تین سال سے زائد عرصے سے زیر حراست زیرِ سماعت ملزموں کے مقدمات2 ماہ میں نمٹانے مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے خواتین کے حقوق اور خلع کے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے مجرم وسیم عباس کی جیل پٹیشن خارج کر دی اور سزائے موت برقرار رکھی۔ جسٹس محمد ہاشم مزید پڑھیں
حاصل پور:نواحی علاقے 84 فتح میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو گولی مار دی، جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملزم نشے کا عادی تھا اور مزید پڑھیں
کراچی: سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول انڑ نے سابق اہلیہ کے خلاف دھوکا دہی، بلیک میلنگ اور مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں
اکرام بکائنوی 14 اگست کا دن جب بھی آتا ہے تو پاکستان کی فضا سبز ہلالی پرچموں، قومی ترانوں، چراغاں اور آزادی کی خوشیوں سے جگمگا اٹھتی ہے۔ گلیاں سجتی ہیں، عمارتوں پر پرچم لہراتے ہیں، بچے سبز و سفید مزید پڑھیں
اسلام آ باد: اسلامی نظریاتی کونسل اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے بغیر اجازت دوسری شادی پر خاوند کو 5 ہزار جرمانے کا قانون غیر شرعی قرار دے دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین مزید پڑھیں
صفورا امجد 14 اگست 1947 وہ دن جو تاریخ پر نقش چھوڑ گیا۔ یہ دن صرف جشن منانے یا قومی پرچم لہرانے کا نہیں بلکہ عظیم قربانیوں اور کاوشوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ یہ دن ایک عظیم جدوجہد مزید پڑھیں
گوجرخان:خاتون ٹریفک اہلکار کی جانب سے کم سن بچوں پر مبینہ تشدد اور ناروا سلوک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر ٹریفک اہلکار کو ایک بچے کو تھپڑ مارنے، گریبان سے پکڑنے اور جھنجھوڑنے مزید پڑھیں
کراچی: کم عمر گداگر بچی کو راشن کا جھانسا دے کر اجتماعی زیادتی کرنے والے 2 ملزموں کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن عدالت جنوبی کی عدالت نے کم عمر گداگر بچی کو مزید پڑھیں