ambulance 1122 file photo

غیرت کے نام پر لڑکی کو نہر میں‌غوطے دے کر قتل کر دیا گیا، ملزم گرفتار

سرگودھا:چک 65 جنوبی میں لڑکی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر نہر میں غوطے دےکرقتل کردیاگیا۔
440182 7365562 updates 1
پولیس کے مطابق ملزموں نےلڑکی کو قتل کرکے خاموشی سےمقامی قبرستان میں تدفین بھی کردی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اور اسی سلسلے میں مقتولہ کے منگیتر کوگرفتار کیا گیا ہے.

تاہم قتل کی وجہ بارے تاحال حتمی طور پر کچھ نہیں‌کہا جا سکتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طو پر منگیترملزم نے اپنے والد اور سسر کے ساتھ مل کرلڑکی کوقتل کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں