408659 6290105 updates 1

کمسن گھریلو ملازمہ زیادتی اور تشدد سے دم توڑ گئی، ملزم گرفتار

ایبٹ آباد: جناح آباد میں‌14 سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایبٹ آباد کے علاقے حبیب اللہ کالونی میں جنسی زیادتی کا شکار 14 سال کی گھریلو ملازمہ ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ معصوم مزید پڑھیں

sexual harassment in india

غیرملکی خاتون سے ہراسانی، سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزم کی تلاش شروع

لاہور : گرین ٹاؤن میں غیرملکی خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ نامعلوم شخص نےغیرملکی خاتون کو اس کے بیٹے کے سامنے ہراساں کیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن مزید پڑھیں

fbr tax1 1

امپورٹڈ گاڑیوں، کاسمیٹکس اور عام استمعال کی 6980 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور ٹیکسز میں کمی

اسلام آ باد:حکومت نے نئے بجٹ میں گاڑیوں درآمدی دودھ، دہی سمیت 6980 اشیاء پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں کمی کردی۔ نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹڈ جیپوں مزید پڑھیں

screen grab 167

معمرخاتون کیساتھ بدسلوکی، وزیر مملکت اور پاورڈویژن کا ایکشن، گارڈ گرفتار، افسران محفوظ

شیخوپورہ: پاور ڈویژن نے شیخوپورہ میں لیسکو گارڈ کےہاتھوں معمر خاتون کی بے توقیری پر سخت ایکشن لے لیا ہے، جس کے بعد سیکیورٹی گارڈ کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ای لیسکو مزید پڑھیں

firing 1

مختلف واقعات میں‌ شوہرکے ہاتھوں‌بیوی قتل، فیملی کورٹ‌میں‌ بیوی پر شوہر کی فائرنگ

نمائندگان: لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا ۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیاہے جبکہ ملزم سے آلہ قتل چھری بھی برآمد مزید پڑھیں

407755 6318459 updates

سسرالیوں‌ کے ناروا سلوک پر خاتون کی 3 کمسن بچیوں سمیت خودکشی کی کوشش

بہاولپور: تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں خاتون نے سسرال والوں سے مبینہ جھگڑے کے بعد بچیوں کے ساتھ نہر میں کود کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق سسرال کے ساتھ آئے روز کےگھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون نے مزید پڑھیں

india cyber attacks

بلیک میلنگ پر 2 بہنوں‌اور بھائی پر مشتمل گینگ گرفتار

راولپنڈی: خواتین کو دوستی کی آڑ میں‌لوٹنے والے 2 بہنوں اور ایک بھائی پر مشتمل بلیک میلرز گینگ گرفتار کرلیا گیا، ملزمان سے برآمد ڈیوائسز کی فارنزک جانچ سے قابل اعتراض ویڈیوز، تصاویر اور چیٹس برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان این مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 20T231204.719

کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

ملتان: ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے کم سن بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم ڈاکٹر محمد کامران خان کو عمر قید اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ تفصیلات مزید پڑھیں