ملتان:گھریلو تنازعہ پر شوہر نے میکے آئی ناراض بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزم نے جاتے ہوئے ساس کو بھی گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے گرڈ اسٹیشن، وہاڑی روڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 667 خبریں موجود ہیں
گوجرانوالہ:نواحی علاقے راہوالی میں تیز دھار آلے سے خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کے الزام میں دو نندوں اوربہنوئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتارکرلیاگیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ مزید پڑھیں
تونسہ شریف: کوہِ سلیمان میں کالا کالی کیس میں پنچایت کے نام پر اپنی عدالت لگا لی گئی. تفصیلات کے مطابق مہر جان نے بیوی سے ناجائز تعلقات کے شبے میں کمال دین کو ’کالا‘ قرار دے دیا. اس الزام مزید پڑھیں
رابعہ سید پاکستانی معاشرے میں خواتین کی صحت سے متعلق بہت سے مسائل آج بھی گفتگو اور توجہ سے محروم ہیں۔ خاص طور پر وہ جسمانی اور ذہنی تبدیلیاں جو عورت کی عمر کے مختلف مراحل میں رونما ہوتی ہیں، مزید پڑھیں
فیصل آباد:گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کی غوثیہ کالونی میں پیش آیا، جہاں بےرحم دادا نے گھریلو جھگڑے پر 2 پوتوں کو تیز مزید پڑھیں
راولپنڈی:پولیس نے ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلا منہ کے قتل کے الزام میں والد سمیت پانچ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی طارق محبوب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں مزید پڑھیں
رحیم یار خان:بیٹے کے پسند کی شادی کرنے پر ملزموں نے اس کے باپ کی ناک کاٹ دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ رحیم یارخان کے علاقے جمال الدین والی میں پیش آیا، جہاں بیٹے کی پسند کی شادی کی مزید پڑھیں
شکارپور:گاؤں محمد اسماعیل سندرانی میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ملزم کشمیر سندرانی نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی بچل خاتون کو قتل کیا مزید پڑھیں
نارووال: افسوسناک واقعہ میںلڑکوںکی ہراسانی سے بچنے کے لئے بھاگتی لڑکی بس کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطا بق لڑکی گاڑی میں سوار تھی، جس کا محلے کے دو لڑکوں نے مبینہ طور پر پیچھا مزید پڑھیں
لاہور:شیرا کوٹ کے علاقے میں بزرگ شہری رحمت علی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے مقتول کی بیٹی اور اس کے دوست کو مبینہ طور پر قتل کے مرکزی ملزموں کے طور پر گرفتار کرلیا۔ انویسٹی گیشن اور مزید پڑھیں