اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز مسترد کر دی گئی جبکہ اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کی ممانعت کا بل بھی مسترد کردیا۔ چیئرمین راغب حسین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 609 خبریں موجود ہیں
فضاء مریم ہمارے معاشرے میں ایک عجیب سا خوف رچا بسا ہے… خوف ایک ایسی عورت کا جو کسی کی محتاج نہیں، جو اپنے فیصلے خود کرتی ہے، جو زندگی اپنے اصولوں پر جیتی ہے۔ ہم اسے ’مضبوط اور خودمختار مزید پڑھیں
نمائندگان: جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی سے تعلق رکھنے والے نوجوان جوڑے کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ حسن سلیم، جو کہ گاؤں جنجلوٹ کا رہائشی مزید پڑھیں
اسلام آباد: موٹاپے سے ملکی معیشت کو سالانہ 950 ارب روپے کا نقصان ہونے لگا اور ماہرین نے فوری اقدامات نہیں ہونے کی صورت میں 2030ء تک معاشی نقصان 2.13 کھرب پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا. اسلام آباد کے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ن لیگی رکن اسمبلی امجد علی جاوید نے پنجاب میں دوبارہ پنچایت نظام لانے کی تجویز پیش کردی۔ پنچایت بل 2025ء کے نام سے بل پنجاب اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں
ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم نے ملتان کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں مزید پڑھیں
مظفرگڑھ،: تھانہ قصبہ گجرات کے علاقے میںبیٹی کے سوتیلے باپ پر زیادتی کےا الزام پر پولیس نے مبینہ زیادتی کے ملزم سوتیلے والد کو گرفتار کر لیا. ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ قصبہ گجرات میں بیٹی کی مدعیت میں والد مزید پڑھیں
نمائندگان: فیصل آباد میں بھائی نے بڑی بہن کا گلا دبا کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کو شبہ تھا کہ بہن کسی اجنبی سے بات کرتی ہے، مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک بھر میں خواتین کے کپڑوں کی بڑھتی قیمتوں کا معاملہ قومی اسمبلی تک پہنچ گیا۔ ایوان کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے معاملہ اٹھا دیا۔ شگفتہ جمانی نے کہا کہ مزید پڑھیں
نمائندگان: خواتین کے تحفظ کے لئے کثیر قوانین کی موجودگی کے باوجود خواتین کےخلاف جرائم میںکمی واقع نہیں ہو سکی، مختلف واقعات میںمردوںنے اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے تین خواتین کی جان لے لی. پاکپتن میں شادی سے انکار مزید پڑھیں