لاہور: پنجاب میں زمینوں پر قبضوں کے خلاف ٹربیونلز اور ضلعی کمیٹیاںآج بروز ہفتہ سے باقاعدہ طور پر کارروائیوں کا آغاز کریں گے۔ پنجاب حکومت نے زمین پر قبضوں کے خلاف پنجاب پراپرٹی اونر شپ ترمیمی ایکٹ کے تحت نامزد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1617 خبریں موجود ہیں
فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور دو سالہ بیٹی پر تیزاب پھینک دیا جبکہ سالی کو فائر مار کر زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ تھانہ روشن والا کا علاقہ مزید پڑھیں
سرگودھا میں بااثرافراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا، 12سال کا لڑکا غلام رسول کل سے لاپتہ تھا. تفصیلات کے مطابق بچے کو ہوش آنے پر اس کے رونے مزید پڑھیں
نمائندگان: تھانہ سرائے سدھو کے علاقے اولکھ سندھو قبرستان میں فائرنگ اور چاقوؤں و خنجروں سے حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت حق مزید پڑھیں
مری: ایکسپریس وے پر راولپنڈی سے آنے والی ٹیوٹا ہائی ایس میں دورانِ سفر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں ہائی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایف آئی اے اور پی ہوٹا ٹیم نے سیکٹر ایف 7 میں چھاپہ مار کر انسانی اعضا کی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں
بنوں:نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور دو بچوں سمیت خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق نامعلوم ملزمان نے تھانہ ککی کی حدود شابری بھرت میں گھر میں گھس فائرنگ کی ہے. فائرنگ کے نتیجے مزید پڑھیں
لاہور:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب میں پہلی مرتبہ روبوٹک سرجری کی عملی تربیت کے لیے تین ماہ پر مشتمل سرٹیفکیٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کا مقصد مستقبل کے سرجنوں کو عالمی معیار مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے سدباب کیلئے سخت نیا قانون تیار کرلیا ہے، جس کے لئے پرانے غنڈہ ایکٹ 1959ء کی جگہ نیا قانون، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سے منظور ہو چکا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد:بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024,25ء میں ناقص انتظامی کنٹرول اور ڈیٹا سسٹم میں خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ سرکاری ملازمین اور پنشنرز سمیت غیرمستحق مزید پڑھیں