ویب نیوز:اٹلی کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے متعدد نوجوان لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی ایک سو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1406 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب پولیس نے تمام تھانوں میں بائیومیٹرک سسٹم کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نادرا کے تعاون سے پولیس تھانوں میں بائیومیٹرک ویری فکیشن لازمی قرار دی گئی ہے اور بغیر بائیومیٹرک ویری فکیشن کے ملزم یا مدعی مزید پڑھیں
کراچی: ایئرپورٹ پرآف لوڈ کی جانے والی خاتون نے ہولناک انکشافات کر دیئے ہیں. خاتون نے بتایا کہ سندھ میں سرگرم گروہ اہلخانہ کو3ماہ کی تنخواہ پیشگی ادا کرتا ہے، بیرون ملک ملازمت کے دوران نازیبا ویڈیوز بنائی جاتی ہیں۔ مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان میں 3 سال کے دوران بجلی 155 فیصد مہنگی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، کیپسٹی پیمنٹس، روپے کی قدر میں کمی بڑی وجوہات بتائی گئی ہیں نیز کئی علاقوں میں بجلی بل گھروں کے کرائے سے بھی زیادہ ہوگئے۔ مزید پڑھیں
ملتان: عدالتوں میں مقدمات کی دائری اور دیگر معاملات کے لئے لازمی بائیو میٹرک کے خلاف درخواست کی کئی روز بعد بھی سماعت نہیں ہو سکی۔ جس پر وکلاء نے 8 اپریل کو احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
مالاکنڈ: افسوسناک واقعہ میںدیور نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے پر بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا ۔ لیویز حکام کے مطابق درگئی قالدرہ میں ماں اور بیٹیوں کے ملزم کے مزید پڑھیں
لاہور: دو سوشل میڈیا انفلوئنسر خواتین سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے. جس پر پولیس نے تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں رواں برس کے پہلے 3 ماہ کے دوران 38 ہزار سے زائدافراد آوارہ کتوں کا نشانہ بن گئے۔ پنجاب میں ماہ جنوری سےمارچ کےدوران 38,586 افراد آوارہ کتوں کا نشانہ بنے.تین ماہ کےدوران جنوبی پنجاب سےسب سےزیادہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں شہریوںکو حکومتی سطحپر پبلک پرائیویٹپارٹنر شپ کے تحت آسان اقساط پر اسمارٹ فونز منصوبے کے سلسلے میں وزارت آئی ٹی ، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز میں مشاورت مکمل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ پاکستان نے باپ کے قاتل بیٹے کی سزا معافی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ 8 اپریل کو ایسا فیصلہ سنایا جائے گا جو پورے ملک کو ہلا کر رکھ دے گا۔ مزید پڑھیں