437373 111197 updates

غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی بارے عدالتی بیانات میں سنگین الزامات عائد

لاہور: اغواء اور زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین کا مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کروائے گئے بیان کا کچھ حصہ منظر عام آیا ہے جس میں انہوں نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ اسٹرڈ گیبریلا روبنسن نے اپنے بیان حلفی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 07 02 at 20.24.54

گرفتار وکیل رہا نہیں‌کرنے پرڈسٹرکٹ بارملتان کےساتھ پنجاب بار کا بھی ہڑتال کا اعلان

ملتان: محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران گرفتار کئے گئے وکیل کو تاحال رہا نہیں‌کرنے پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے عدالتی بائیکاٹ کے اعلان پر پنجاب بار کونسل نے جمعہ کے روز ملتان ڈویژن میں‌عدالتی بائیکاٹ مزید پڑھیں

01 6a454917c2e98

بارش سےمختلف حادثات میں دیوار اور کچی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 5 بچے زخمی

اٹک: ضلع اٹک میں ہونے والی شدید طوفانی بارش نے دو مختلف مقامات پر افسوسناک حادثات کو جنم دیا، جن کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ بچے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تمام زخمیوں کو مزید پڑھیں

supreem court 3

سپریم کورٹ: 71 سال پرانے وراثتی تنازع میں والدہ اور بہنوں کو وراثت دینے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 71 سال پرانے وراثتی تنازع میں والدہ اور بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے 13صفحات پرمشتمل فیصلہ تحریرکیا جو لاہور رجسٹری میں سماعت کیا گیا۔ مزید پڑھیں

437150 7485840 updates 1

جھیل سیف اللہ میں کشتی الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 افراد کی تلاش جاری

سوات: سیف اللہ جھیل کے مقام پر سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق کشتی میں 9 افراد سوار تھے، تاہم حادثے کے باعث 5 افراد جان کی بازی مزید پڑھیں

accused arrested 1

مختلف واقعات میں مسجد میں بدفعلی کرنے والا گرفتار، قاری کے تشدد سے بچہ جاں‌بحق

نمائندگان: وہاڑی کے نواحی علاقے 47 ڈبلیو بی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مسجد میں معصوم بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں‌ گرفتار کر لیا گیا. زرائع کے مطابق ایک درندہ صفت شخص نے مسجد کے اندر مزید پڑھیں

dead body

گھر سے خاتون اور تین بچوں کی لاشیں برآمد ہونے کا افسوسناک واقعہ، تحقیقات جاری

اوکاڑہ: پنجاب کے علاقے میں اوکاڑہ میں گھر سے خاتون اور تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے جندراکہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک گھر کے بند کمرے سے خاتون اور مزید پڑھیں

hunza river

پاکستان میں‌زلزلہ، کلاؤڈ برسٹ سے نقصانات، گلیشیئر پگھلنے سے خطرے کا الرٹ جاری

نمائندگان:لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد راولپنڈی، اٹک، چکوال، میانوالی، ملتان، مزید پڑھیں

424108 9800737 updates

وزیر تعلیم پنجاب کے اساتذہ پر الزامات کی ویڈیو وائرل؛ اساتذہ، وکلاء کا معافی کا مطالبہ

لاہور: وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کی جانب سےاساتذہ پر نااہلی، بدعنوانی اور سرکاری املاک کی چوری سے متعلق بیان پرتنازع کھڑا ہو گیا، سرکاری سکولوں کے اساتذہ اور وکلاء نےسوشل میڈیا پر وزیرتعلیم سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔ وزیرتعلیم مزید پڑھیں