جھنگ: شوہر سے گھریلو ناچاقی پر تین بیٹیوںسمیت خودکشی کرنے والی خاتون نئی مشکل میںپھنس گئی، موت سے بچ جانے پر بیٹیوںکے قتل کے مقدمہ میں ملوث کر لی گئی. خاتون نے مبینہ طور پر شوہر کے ساتھ گھریلو جھگڑے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1617 خبریں موجود ہیں
بورے والا: پنجاب کے علاقے بورے والا میں خانہ بدوش خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے کام کے بہانے گھر لیجا کر مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا مزید پڑھیں
لاہور:پٹرول سستا ہونے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی ہونا شروع ہو گئی۔ مارکیٹ میں ایران، امریکہ جنگ کے خاتمے اور بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیںہونے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں. ذرائع مزید پڑھیں
ویب نیوز: پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ بچے تعلیم حاصل کرنے کی بجائے کام کر رہے ہیں۔ یونیسیف اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 80 لاکھ سے زائد بچے چائلڈ لیبر مزید پڑھیں
ملتان:پاکستان بار کونسل کی جانب سے پارکنگ پلازہ ضلع کچہری ملتان میں چیمبروں کی متنازعہ تعمیر اور کرپشن پر تشکیل دی 5 رکنی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. خیال رہے کہ پاکستان بار کونسل نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان مزید پڑھیں
ملتان:پنجاب بار کونسل نے جعلی، بوگس اور جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر وکالت کا لائسنس حاصل کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر کی بار ایسوسی ایشنز سے ایسے افراد کی تفصیلات طلب مزید پڑھیں
ملتان: سسر نے بہو کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ٹوکے کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ حسن آباد گیٹ نمبر 2 خانیوال روڈ پر پیش آیا. واقعہ میں 30 سالہ عروشہ زوجہ مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے ناکافی شواہد پر مبنی مقدمات کو ٹرائل کے لیے بھیجنے کے بجائے ابتدائی مرحلے پر ہی نمٹانے کے اصول کو تسلیم کرتے ہوئے اہم عدالتی نظیر قائم کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے قرار مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے منعقد ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کے شیڈول اور رجسٹریشن پالیسی کا اعلان کر دیا۔ پی ایم مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نے پبلک ٹوائلٹس کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اہم فیصلہ جاری کر دیا. جسٹس راحیل کامران شیخ نے صاف ستھرے ٹوائلٹس کو بنیادی آئینی حق قرار دیتے ہوئے صوبائی حکام سے فوری اقدامات طلب کر مزید پڑھیں