لاہور:پنجاب بار کونسل نےبار ووکیشنل کورس نہیں کرانے والی بار ایسوسی ایشنز کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئےقراردیاکہ ڈسٹرکٹ وتحصیل بار ایسوسی ایشن کے صدر یا سیکرٹری کو بار ووکیشنل کورس نہیں کرانے پر معطلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1617 خبریں موجود ہیں
ملتان:ممتاز ادیب،محقق، دانش ور پروفیسر ڈاکٹر اسد اریب نے کہا ہے کہ سجاد جہانیہ حقیقت پسند لکھاری اور قابل فخر قلم کار ہیں، ان کے قلم میں روحانی سچائی ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ ایک بڑے مزید پڑھیں
لیہ:پر اسرار موذی مرض پھیلنے سے 3 بجے انتقال کر گئےجبکہ 6 متاثرہ بچے زیرعلاج ہیں.ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر بچوں کی اموات کسی وائرل بیماری سے ہوئیں. علاقہ مکینوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد:پنجاب میںانصاف کی فوری فراہمی اور زیرالتواء مقدمات کے خاتمے کے لئے شام کی عدالتوںکے قیام کی تجویز زیرغور ہونے کا مراسلہ سوشل میڈیاپر زیرگردشی ہے. اس مراسلے کے تحت اعلیٰحکام کی جانب سے پنجاب کی ضلعی عدلیہ کےججز مزید پڑھیں
ملتان:اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر لودھراں علی حسن گیلانی نے آج دو سرکاری ملازمین مختیار شاہ سینیئر کلرک بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ دنیا پور اور سینیئر کلرک محکمہ انہار لودھراں عاصم رضا کو ریڈ کرکےرنگےہاتھوں گرفتار کر لیا. ڈائریکٹر مزید پڑھیں
ملتان:ہائیکورٹبار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات کے لئے شیڈول جاری کردیاگیاہے. ہائیکورٹ بارکی جانب سےجاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 13 فروری کو صبح نو بجے سے ایک بجے تک جمع کرائےجاسکیں گے،تمام امیدواروں کی فہرست اسی روز چار مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نے گاڑیاں دھو کر پانی ضائع کرنے والے گھروں اور پیٹرول پمپس کو جرمانے کرنے کا حکم دیدیا۔ سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی جس دوران مزید پڑھیں
حیدرآباد میںوکلاء کا مقدمہ کے اخراج کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج ایس ایس پی حیدرآباد کے مطالبے پر پہنچ کر رات گئے بھی جاری ہے. وکلاء کے احتجاج کے باعث ہائی وے پرٹریفک بلاک ہونے کے ساتھ موٹروے پر مزید پڑھیں
ملتان:یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات گزشتہ روز ملتان پریس کلب میںمنعقد ہوئے،انتخابی عمل چیئرمین الیکشن کمیٹی طاہرندیم کی سرپرستی میں مکمل ہوا.کامیاب امیدواروںاوران کے حامیوںنے جشن منایا اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالنے کے ساتھ مٹھائیاں تقسیم کیں. مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب بیوروکریسی میںاسسٹنٹ کمشنرزکے بڑے پیمانےپر تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئےہیں. چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن لاہور صاحبزادہ محمد یوسف کی خدمات گریڈ 18 میں ترقی کے بعد وزارت مزید پڑھیں