کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن ملتان کی نئی منتخب کابینہ نےحلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان میں منعقد کی گئی۔سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نےعہدیداروں سےحلف لیا.سابق چیف جسٹس محمد قاسم خان نےنومنتخب عہدیداران مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1505 خبریں موجود ہیں
چلڈرن ہسپتال ملتان میں تھیلیسیمیا اینڈ ہیموفیلیا سنٹر کا افتتاح ڈین چلڈرن ہسپتال ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کامران آصف کی محنت اور کاوشوں سے کیا گیا۔ ڈین چلڈرن ہسپتال ملتان پروفیسر کاشف چشتی نے مزید پڑھیں
سینیئر صحافی محمد نوید انجم شاہ نے کہا ہے کہ پیشہ صحافت ایک مقدس فریضہ ہے۔ تعمیری اور مثبت صحافت سے معاشرے میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔نوجوان طلباء کو ائی ٹی ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرکے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کاملتان دورہ شیڈول کر دیاگیاہے. اس سلسلے میںباقاعدہ روسٹربھی جاری کر دیاگیاہے. اس سلسلے میںجاری روسٹر کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم 23 جنوری سے25 جنوری تک عدالت عالیہ ملتان بنچ میں مزید پڑھیں
دنیاپور کےتھانہ سٹی پولیس نےکارروائی کرتے ہوئےشادی شدہ خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارکر لیاہے۔متاثرہ خاتون کے والد کے مطابق ملزم نے شادی سے قبل اس کی بیٹی کاجنسی استحصال کیااور نازیبا ویڈیوز بنائیں،اورشادی کے بعد ملزم ویڈیوز مزید پڑھیں
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے پنجاب میں کھلی کچہری منعقد کرنے کا حکم دیا ہےجس پر آج ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی،جس میں عام عوام کے مسائل مزید پڑھیں
ڈیئر فاؤنڈیشن نے شہریوں کے نیٹ ورک فار بجٹ اکاؤنٹیبلٹی (CNBA) اورسینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز (CPDI)کے زیر اہتمام،پاکستان میں صحت اور تعلیم کے بجٹ مختص کرنے پر ایک اہم مکالمے کا انعقاد کیا۔یہ مکالمہ ضلع ملتان میں منعقد مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے نو منتخب عہدیداران کو چارج دینے کی تقریب سے سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے خطاب کرتے ہوئےنو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ بار کا عہدیدار بننا مزید پڑھیں
ڈیرہ غازیخان میں رودکوہیوں کی تباہ کاریوں کی روک تھام کے لئے اقدامات کا سلسلہ تیز کار دیا گیا۔لون6027۔پاک پراجیکٹ ریڈینینس فنانسنگ فارپنجاب واٹرریسورسز مینجمنٹ بارے اہم اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کے مزید پڑھیں
دریائے سندھ سے نئی کینال نکالنے کے خلاف ایس ٹی پی کی جانب سے ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ کے 6 کروڑ عوام کی روزی،روٹی کا واحد مزید پڑھیں