کینیڈا: پاکستانی سماجی تنظیم وائی ایل پی کینیڈا چیپٹر کے سینیئر رہنما، معروف قانون دان، ملتان کے معروف علمی و قانونی گھرانے سے تعلق رکھنے والے بیرسٹر وجاہت فیضان کو لبرل پارٹی آف کینیڈا کی انتخابی ضلعی ایسوسی ایشن (ای مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1619 خبریں موجود ہیں
مظفرگڑھ :سوشل میڈیا پرپیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم نے درج کرلیا .ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نےمظفرگڑھ پولیس کی درخواست پرکارروائی شروع کردی. مظفرگڑھ کے رہائشی عمر بٹ نے سوشل میڈیا پر توہین مذہب مزید پڑھیں
کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد:بجلی کمپنیوں نے 52 ارب روپے کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں. بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 52 ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف عوام کو منتقل مزید پڑھیں
ملتان:لاہورہائیکورٹکے جسٹس سردارمحمد سرفرازڈوگر کے اسلام آباد ہائیکورٹ میںتبادلہ سے لاہورہائیکورٹ میںججز کی خالی آسامیوںکی تعداد 26 ہو گئی ہے. جسٹس سرفراز ڈوگر بنیادی طورپر ملتان سے تعلق رکھتے ہیںاور ملتان کے معروف قانون دان تھے،جنہیںان کی پیشہ وارانہ قابلیت مزید پڑھیں
ملتان:گیس باؤزر دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے،جس کے بعد افسوس ناک واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ ملتان کے نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں زیر علاج گیس باؤزر دھماکے کے مزید تین زخمی چل مزید پڑھیں
لاہور:محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سےگریڈ 5 سےگریڈ 16 تک ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی گزشتہ دو سالوںسے خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں.اس سلسلے میںڈائریکٹر ایڈمن،ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے یکم فروری سے ملک بھر کی موٹر ویز پر ایم ٹیگ پر سو فیصد عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق آج سے ایم ٹیگ کے بغیر یا کم بیلنس پر اصل ٹول مزید پڑھیں
فیصل آباد:تیزرفتاری پر موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج، شہری کی معافی اور منتیں کسی کام نہیں آئیں،تھانہ سول لائن پولیس نے گرفتاری ڈال کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا . پنجاب بھر میں موٹر سائیکل سواروں کیلئے زیادہ سے مزید پڑھیں
لاہور:پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے اینٹی ریپ ایکٹ کے سیکشن 22 پر عمل درآمد کا حکم دےدیا۔اینٹی ریپ ایکٹ کے سیکشن 22 پر 4 سال گزرنے کے باوجود عمل درآمد نہیں ہوسکا تھا،اب زیادتی کے جھوٹے مقدمات مزید پڑھیں