FIA

سوشل میڈیاپرتوہین مذہب کی اشتعال انگیزی پھیلانے کے خلاف مقدمہ درج

مظفرگڑھ :سوشل میڈیا پرپیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم نے درج کرلیا .ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نےمظفرگڑھ پولیس کی درخواست پرکارروائی شروع کردی.

WhatsApp Image 2025 02 03 at 05.53.04مظفرگڑھ کے رہائشی عمر بٹ نے سوشل میڈیا پر توہین مذہب کی پوسٹ شیئرکی.جس سے اشتعال انگیزی پھیلنے کے خدشہ پر پولیس نے ایف آئی اے سے کارروائی کے لئے مراسلہ بھجوایاتھا.جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس تفتیش کے مطابق ملزم نےشہری کوپہنچانے کے لئے توہین مذہب کی پوسٹ سوشل میڈیا پر لگائی،جس پرملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں