GOPnjb 2

محکمہ تعلیم میں‌بھرتی یا پرائیویٹائزیشن،تمام خالی آسامیوں‌کی تفصیلات طلب

لاہور:محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سےگریڈ 5 سےگریڈ 16 تک ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی گزشتہ دو سالوں‌سے خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں.WhatsApp Image 2025 02 01 at 01.22.57اس سلسلے میں‌ڈائریکٹر ایڈمن،ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن(ایلیمنٹری ایجوکیشن) لاہور کی جانب سے تفصیلات پر مبنی پرفارمہ بھی بھجوایا گیاہے. جس پر ان آسامیوں‌کی تعداد،عرصہ،فنڈز،بجٹ اور دیگر تمام ضروری تفصیلات فوری طورپر بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں