tfhyr

پیکا قانون کیخلاف ملک بھرمیں احتجاج،صحافیوں کا سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد:ملک بھر میں پیکا قانون کے خلاف صحافی برادری نے احتجاجی مظاہرے کیے اور حکومت سے بل واپس لینے کا مطالبہ کیا۔پیکا قانون کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں نے احتجاج کیاگیااور پریس کلبز پر سیاہ پرچم لہرائے گئے۔لاہورمیں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 31 at 02.27.06

ملتان میں‌بزرگ پر تشدد :ایس ایچ او جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

ملتان:جوڈیشل مجسٹریٹ‌ملتان نے گرفتار ایس ایچ او شفیق احمد کے جسمانی ریمانڈ‌کی استدعا مستردکرتے ہوئےجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے.فاضل عدالت نے پولیس تھانہ بی زیڈ کو 14 روزبعدملزم اور چالان مقدمہ عدالت پیش کرنےکی ہدایت بھی مزید پڑھیں

Pnjb Br Concil

پنجاب بارکونسل:خواتین وکلاء کےلئے نائب صدر کی مخصوص سیٹ تشکیل

لاہور:پنجاب بارکونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے خواتین وکلاءکے لئے مخصوص سیٹ‌تشکیل دینے کی درخواست منظور کرلی ہے،جس پر صرف خواتین وکلاء کو انتخاب میں‌ حصہ لینے کی اجازت ہو گی. بارکونسل میں‌سرگودھا بار ایسوسی ایشن کی خواتین وکلاء کی جانب مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 31 at 06.26.39

دوخواتین وکلاء کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

لاہور:بخشی خانہ میں‌تلخ‌کلامی پر خواتین وکلاءسمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے. تھانہ نارتھ کینٹ میں‌انچارج بخشی خانہ عارف مسعود نے مقدمہ درج کرایا کہ خاتون وکیل فرزانہ،ایک نامعلوم خاتون وکیل، کلرک اور دو،تین دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں

394596 7909107 updates

دوسری ہائیکورٹ سے جج نہ لایا جائے،نہ چیف جسٹس بنایا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے خط لکھ دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے اسلام آباد ہائیکورٹ،لاہور ہائیکورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹسزکو بھی خط لکھا۔ خط چیف جسٹس مزید پڑھیں

Anti Crptn Pnjb

اینٹی کرپشن کا چھاپہ،مزیددو افسران رشوت لیتے گرفتار

ملتان:اینٹی کرپشن ملتان سرکل آفس وہاڑی ٹیم کا اسسٹنٹ کمشنر میلسی کے دفتر میں چھاپہ،رشوت کے الزام میں اے سی میلسی کا ریڈر گرفتار ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کے مطابق ریڈر اے سی میلسی راؤ شکیل کو رشوت مزید پڑھیں

Senate

بیرون ممالک پاکستانی بھکاریوں کی روک تھام کا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد:بیرون ممالک جا کر بھیک مانگنے کے واقعات کے معاملے پر سینیٹ میں بھکاریوں کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے انسداد انسانی سمگلنگ سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 30 at 07.28.08

لاہورہائیکورٹ:سماعت ملتوی ہونے پر بارایسوسی ایشنز انصاف کی منتظر

ملتان:چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ‌نے بارایسوسی ایشنز کی رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ‌کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ملتوی ہو گئی. فاضل عدالت میں‌آج ڈسٹرکٹ‌بار ایسوسی ایشن ملتان اور ہائیکورٹ‌بار ایسوسی ایشن بہاولپور کی جانب سے درخواستوں کی سماعت کے لئے کیس فاضل مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 30 at 05.23.56

پنجاب:تیزرفتاری سےموٹرسائیکل چلانابند،نوٹیفکیشن جاری

لاہور:پنجاب بھر میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے زیادہ سے زیادہ 60KM/H سپیڈ مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا.اس ضمن میں‌سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ عمران سکندربلوچ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں‌کہاگیاہےکہ پنجاب کابینہ کے14 جنوری کو منعقد ہونے مزید پڑھیں