اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس میں زکوٰۃ فنڈ سے اسلامی بینکوں میں سرمایہ کاری اور مرد کے دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کیجانب سے معاہدہ شادی ختم کرنے سے متعلق فیصلے سمیت مختلف اہم امور زیر غور آگئے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2701 خبریں موجود ہیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا، ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کا آغاز9 اپریل سے لاہور میں ہوگا۔ اعلان کردہ ٹیم کے مطابق قومی 15 رکنی مزید پڑھیں
سرگودھا: نواحی گاؤں سے 13 سال کی لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کرکے 4 افراد تین ماہ تک گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کرتے رہے۔ پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں 132 جنوبی کی رہائشی 13 سالہ لڑکی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح 5.9 فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 28 فیصد تھی۔اسی طرح سٹیٹ بینک کے ذخائر، ترسیلات زر، مزید پڑھیں
راولپنڈی: توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر 5 ملزموں کو سزائے موت اور عمرقید کی سزا سنادی گئی. راولپنڈی کی سیشن عدالت نے توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر 5 ملزموں کوسزائے موت اورعمرقید کی سزا سنائی۔ راولپنڈی مزید پڑھیں
ملتان: چیف چسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے محکمانہ دادرسی کے نوٹیفکیشن کے خٌلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے سپریم کورٹسے رجوع کرلیا. سپریم کورٹ میںسابق صدر ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان سید ریاض الحسن گیلانی نے ڈسٹرکٹبار ملتان کی مزید پڑھیں
ویب نیوز: سال 2025ء کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو دیکھنے میں آئے گا۔یہ جزوی سورج گرہن یورپ، ایشیا، شمالی امریکا، جنوبی امریکا اور بحر اوقیانوس کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق رواںبرس کے پہلے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، صدر مملکت کو ایک ماہ کا نوٹس بھجوا دیا۔ شوکت عزیز صدیقی نے بھجوائے گئے نوٹس میںمؤقف اختیار کیا ہےکہ انہیں تین مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ لاہور نےلاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ایرج حسن سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں پنجاب حکومت، کمشنرلاہور ڈویژن، ڈپٹی مزید پڑھیں
اوکاڑہ:پولیس نے حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ سگی بیٹی ہی اپنے باپ کی قاتل نکلی،ملزمہ نے اعتراف جرم بھی کرلیا. ملزمہ ام حبیبہ نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننےپر اپنے والد حافظ اللہ دتہ کو پستول مزید پڑھیں