Honey trap

نوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت، سگی بہن،دوست سمیت گرفتار

گجرات: تھانہ دولت نگر پولیس نے نوڈلز کھانے سے 20 سالہ ثانیہ بی بی کی پراسرار موت کا معمہ حل کرتے ہوئے متوفیہ کی سگی چھوٹی بہن اور اس کے مبینہ دوست کو گرفتار کر لیا ہے۔
Gujrat Police
پولیس تفتیش کے مطابق ثانیہ بی بی کو اس کی چھوٹی بہن سلمہ بی بی نے اپنے مبینہ دوست نزاکت علی کے ساتھ مل کر زہر دینے کے بعد گلا دبا کر قتل کیا۔

دونوں نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے، قتل کی مبینہ وجہ چھوٹی بہن کے نوجوان کے ساتھ تعلقات اور بڑی بہن کی جانب سے والدین کو اس بارے میں آگاہ کرنے کا خدشہ بتایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں