Untitled 2025 05 23T223833.200

فوری انصاف اور مقدمات کے مقامی سطح پر حل کے لئے مؤثر پنچایت نظام لانے کی تجویز

لاہور: پنجاب میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ن لیگی رکن اسمبلی امجد علی جاوید نے پنجاب میں دوبارہ پنچایت نظام لانے کی تجویز پیش کردی۔ پنچایت بل 2025ء کے نام سے بل پنجاب اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 23T211058.322

ہراسانی کمیٹیوں‌کی غیرفعالیت پر خاتون محتسب برہم، ہراساں کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے: نبیلہ حاکم

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم نے ملتان کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 22T225232.618

لڑکی کا سوتیلے باپ پر جنسی استحصال کا الزام، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

مظفرگڑھ،: تھانہ قصبہ گجرات کے علاقے میں‌بیٹی کے سوتیلے باپ پر زیادتی کےا الزام پر پولیس نے مبینہ زیادتی کے ملزم سوتیلے والد کو گرفتار کر لیا. ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ قصبہ گجرات میں بیٹی کی مدعیت میں والد مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 21T221420.085

وہاڑی: پولیس مقابلہ میں‌ ہلاکت، تاجر پر تشدد کے واقعات پر ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج

وہاڑی: عدالت عالیہ ملتان بینچ کے احکامات پر مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلے میں ایک نوجوان شہری کے قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے پر ڈی ایس پی ، ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکاروں‌اور افراد کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

404530 6798171 updates

گھر کے سربراہ کے انتقال پر مالی امداد دینے کی لائف انشورنس سکیم منظور

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کے لیے لائف انشورنس سکیم کی منظوری دے دی۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کے مطابق صوبائی حکومت نے لائف انشورنس سکیم متعارف کرانےکی منظوری دی ہے، جس پر سالانہ 4.5 ارب روپےلاگت مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 20T231846.554

نابالغوں کے لئے انصاف کی قانونی سازی زیرالتواء، بنیادی ڈھانچے میں فقدان اور آگاہی پر سیشن

ساہیوال: جووینائل جسٹس ایڈووکیسی نیٹ ورک پاکستان (جے جے اے این پی)، جو کہ 2023ء میں قانونی آگاہی واچ اور لاہور بار ایسوسی ایشن کی جووینائل جسٹس کمیٹی کے زیراہتمام قائم کیا گیا تھا، نے ڈسٹرکٹ کونسل ہال، ساہیوال میں مزید پڑھیں

404426 3442929 updates

صنفی تشدد؛ شادی سے انکار، گھریلو تنازعہ اور بے اولادی، تین خواتین کی جان لے لی گئی

نمائندگان: خواتین کے تحفظ کے لئے کثیر قوانین کی موجودگی کے باوجود خواتین کےخلاف جرائم میں‌کمی واقع نہیں ہو سکی، مختلف واقعات میں‌مردوں‌نے اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے تین خواتین کی جان لے لی. پاکپتن میں‌ شادی سے انکار مزید پڑھیں

noor muqadam case latest zahir j

سپریم کورٹ: نورمقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد،سزائے موت برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نورمقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی۔ سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 19T232312.734

کثیر قوانین کے باوجود قبیح رسمیں‌جاری؛ کالا قرار دئیے گئے نوجوان کو پانی میں‌پھینک کر بے گناہی ثابت کرنے کا فیصلہ

تونسہ شریف: قبائلی علاقے کوہِ سلیمان میں نوجوان پر کالا ہونے کا الزام عائد کر کےجرگے کے حکم پر نوجوان کو 200 فٹ گہرے پانی میں پھینک دیا گیا. تونسہ شریف کوہ سلیمان باڈر ملڑی پولیس تھانہ زین کی حدود مزید پڑھیں