415382 5180924 updates

سپریم کورٹ:ایس ایچ او کو” بخدمت جناب”، شکایت کنندہ کو "فریادی”لکھنا ممنوع قرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ نےپولیس نظام میں نوآبادیاتی طرزِ تحریر مسترد کرتےہوئےدرخواستوں میں ایس ایچ او کو “بخدمت جناب”لکھنے پر پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ نے پولیس سسٹم میں انگریز دورکا طرز تحریرختم کرنے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے. فیصلے مزید پڑھیں

chief justice of pakistan 1

شوہر حق مہر میں لکھی گئی چیزوں کی ادائیگی کا لازمی طور پر پابند ہے: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیئے۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی مزید پڑھیں

422816 2636456 updates

گھریلو تنازع پر کلرک شوہر نے ڈمبل مار کر پولیس کمانڈو حاملہ بیوی کو قتل کر دیا

نئی دہلی:بھارت میں مبینہ طور پر جہیز کے معاملے پر شوہر نے 4 ماہ کی حاملہ پولیس کمانڈو اہلیہ کے سر پر بھاری ڈمبل مار کر اس کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

salary 1

حکومتی اداروں کو کم سے کم ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنانے کی سفارش جاری

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں نے تمام سرکاری اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ملازمین کو کم سے کم ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ چیئرپرسن نزہت صادق کی زیرِ صدارت اجلاس میں مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 29T202445.174

ماڈل جیل اسلام آباد میں قیدیوں کی منتقلی شروع کرنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری

اسلام آباد: ہائیکورٹ جسٹس کمیٹی آئی سی ٹی کے اجلاس میں ماڈل جیل اسلام آباد کی تعمیر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ 85 فیصد کام مکمل ہونے پر کمیٹی نے جیل ہر صورت 30 جون تک مکمل کرنے اور مزید پڑھیں

426459 5711952 updates

ٹریلر کی 2موٹرسائیکلوں کو ٹکر سے سکول جاتے بہن بھائی سمیت 5 طالب علم جاں بحق

کوٹ ادو: تحصیل چوک سرور شہید میں تیزرفتار ٹریلر 2 موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گیا،حادثے میں دونوں موٹر سائیکلوں پر سوار 5 طالبعلم بچے جاں بحق ہوگئے۔ کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں پیش آنے والے المناک واقعہ مزید پڑھیں

supreme court 10 2

سپریم کورٹ کے 3فوجداری فیصلوں‌کے‌خلاف پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواستیں‌دائر

لاہور:پنجاب حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے تین فیصلوں کے خلاف نظرثانی درخواستیں دائر کردی گئیں۔ ان میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دینے، 16افراد کے قاتل کی سزا ایک ساتھ شمار کرنے اور مفرور مزید پڑھیں

426415 9750717 updates

طالبان دور میں افغان جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں 435 فیصد اضافہ

ویب نیوز:افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد خواتین قیدیوں کی تعداد میں 435 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد بڑھ کر ایک ہزار 825 تک پہنچ گئی ہے۔ افغان میڈیا کا بتانا ہے کہ طالبان کی مزید پڑھیں

girl dead body 2

جہیز کم لانے پر سسرالیوں نے 5 ماہ کی حاملہ بہو کو جلا کر مار ڈالا، ملزم فرار

فیروزوالا: حاملہ بہو کو مبینہ طور پر جہیز کم لانے پر سسرالیوں‌نے جلا کر مار ڈالا. پانچ ماہ کی حاملہ ثناء کو مبینہ طور پر سسرالیوں کی جانب سے پٹرول چھڑک کر آگ لگا نے کا دلخراش واقعہ پیش آیا. مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 27T212300.557

سپریم کورٹ کے مقدمات کی ویڈیو لنک پر سماعت کےلئے ملتان ہائیکورٹ میں‌احتجاج

ملتان:جنوبی پنجاب میں‌سپریم کورٹ کے مقدمات کی ویڈیو لنک پر سماعت کے لئے ہائیکورٹ‌ملتان بینچ میں سہولت فراہم نہیں کرنے کے خلاف ہائیکورٹ ملتان بینچ میں‌احتجاجی مظاہرہ منعقد کر کے دھرنا دیا گیا. ملتان کے مرد و خواتین وکلاء کی مزید پڑھیں