نمائندگان: لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں غبارہ فروش کی کمسن بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت پر نیفے میں پستول چل گیا. نازیبا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر سی سی ڈی کنے فوری کارروائی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 871 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز: بابا گرو نانک کی 486ویں برسی کی3 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔دربار کرتارپور کو مقامی شہریوں کے لیے کھول دیا گیا،برسی کی مرکزی اور اختتامی تقریب22ستمبر کو ہوگی۔ ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں
ویب نیوز: افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی۔ طالبان حکومت نے ایک نئی پابندی کے تحت یونیورسٹیوں میں سینکڑوں کتابوں پر پابندی لگادی ہے، جن میں خواتین کی لکھی گئی تقریباً 140 کتابیں مزید پڑھیں
لاہور: سیشن کورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کو 14 سال قید سزا کاحکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چدھڑنےمقدمہ کافیصلہ سنایا. پراسکیوشن نےبتایا کہ ملزم نے سوشل میڈیا پر 21 سالہ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کےلیے فیسوں میں ریلیف کی تجویز دے دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا کی رجسٹریشن اور سمسٹر فیس معافی کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) نے لیگل ایڈ سوسائٹی (ایل اے ایس) کے اشتراک سے شادی کے ذریعے جبری تبدیلی مذہب کے عوامل اور اس کے متاثرین، مذہبی اقلیتی برادریوں اور پاکستانی معاشرے پر کثیر مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ،عالیہ نیلم نے عدالتی تاخیر کو کم کرنے اور عوام کو بروقت انصاف فراہم کرنے کے لیے ٹائم فریم پالیسی متعارف کرا دی ہے۔ اس پالیسی کے تحت مختلف قسم کے مقدمات کے لیے مقرر کردہ مزید پڑھیں
علی پور: سیلاب کا پانی کم ہوتے ہی لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع ہوگیا. سیلاب میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے گیارہ افراد کی لاشیں پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے نکال لیں. علی پور کے علاقہ میں سیلاب کا مزید پڑھیں
مظفرگڑھ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لئےعلی پور ریلیف کیمپ آمد سے قبل سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا. سینکڑوں سیلاب متاثرین نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا۔جس پر پولیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون نے دیت کی رقم 36 کلو چاندی سے بڑھا کر 45کلو چاندی مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں مزید پڑھیں