گوجرانوالہ: نواحی علاقہ میں3 رو ز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش سیوریج نالےسے مل گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کے قتل میں اس کا شوہر ملوث ہے، جس نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا تاہم ملزم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 789 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: سینیٹ نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگارکی ممانعت کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹرفوزیہ ارشد نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگارکی ممانعت کا بل پیش کیا۔ بل کے مطابق 14 سال سےکم عمرکے لڑکے کو ملازمت پربھرتی مزید پڑھیں
ملتان: کار اور سکوٹی ٹکرانے کے معاملہ پر 2 خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جس پر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرنے کے ساتھ 2 خواتین سمیت ملزموں کو گرفتار کر لیا، مزید پڑھیں
کراچی: سانگھڑ میں صحافی خاور حسین کی موت کے معاملے پر پولیس کی تحقیقات جاری ہیں اور ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے بظاہر لگتا ہے کہ خاور حسین نے اپنے ہی پستول مزید پڑھیں
ملتان: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور سینیئر وکلاء کے وفد نے سی پی او سے ملاقات اور میرٹ پر تفتیش کی یقین دہانی کے باوجود ہڑتال اور احتجاج سے دستبردار نہیںہونے کااعلان کر دیا ہے. خیال رہے کہ ملتان بار مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انصاف کی فراہمی میں تاخیر کے سدباب کیلئے عدالت میں منصوعی ذہانت کے استعمال کو اہم قرار دیدیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے 14 سال پرانے نیلامی کے کیس میں تحریری مزید پڑھیں
ملتان:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج بروز جمعۃ المبارک کو منعقد ہوا، جس میں ایک نکاتی ایجنڈے پر بحث کی گئی۔ اجلاس کا مقصد بار کے رکن سید محمود الحسن گیلانی ایڈووکیٹ کے قتل مزید پڑھیں
نمائندگان: کراچی کی مقامی عدالت نے لڑکی سے زیادتی، اغو اءاور دھمکیاں دینے والے ملزم کو سزا سنادی۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے لڑکی سے زیادتی، اغوا ء اور دھمکیاں دینے والے ملزم کو مجموعی طورپر مزید پڑھیں
راولپنڈی: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ کے قریب پیش آیا جہاں سسرالیوں کےمبینہ تشدد سے بہو جاں بحق ہوئی تاہم سسرال والوں نے بہو مزید پڑھیں
ویب نیوز: کویت میں زہریلی شراب پینے کے واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ گزشتہ 5 دنوں کے دوران میتھانول ملی شراب پینے کے واقعات سے 13 افراد مزید پڑھیں