sindh flood alert

سیلاب: پنجاب کے 3 ہزار سرکاری سکول بند، 7 لاکھ طلبہ متاثر

لاہور: پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال کی وجہ سے 7 لاکھ سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ عارضی طور پر رُک گیا۔حالیہ بدترین سیلاب نے پنجاب میں شعبہ تعلیم سمیت تمام شعبوں کو ہی بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 06T222425.259

جلالپور پیروالا میں 25 سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرتے کشتی ڈوب گئی، 5 افراد جاں بحق

ملتان: جلالپور پیروالا دریائے چناب میں آئے سیلاب سے ریسکیو کرتے ہوئے کشتی ڈوب گئی، جس میں ایک خاتون اور 4 بچوں سمیت 5 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

file photo 379

بچے سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو 3 بار سزائے موت کا حکم، ایک اور بچی اغواٰء کے بعد قتل

نمائندگان: ضلعی عدالت راولپنڈی نے 13 سالہ لڑکےکے اغواء، زیادتی اور قتل میں ملو ث مجرم کو سزائے موت سنادی۔ ضلعی عدالت کی جج افشاں اعجاز صوفی نے 13 سالہ لڑکے سے زیادتی، اغوا اور قتل کے کیس کا فیصلہ مزید پڑھیں

justice athar minallah

ہمارے ہاتھوں ہوئی تباہی کو تسلیم کرنا چاہئے، ججز نے بھی کردار ادا نہیں کیا،جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا کہنا ہے کہ ججز آزاد ضرور رہے ہیں لیکن وہ کردار ادا نہیں کیا جو انہیں کرنا چاہئے تھا، جوتباہی ہمارے ہاتھوں ہوئی ہمیں تسلیم کرنا چاہیئے۔ سپریم کورٹ میں ایک مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 04T181005.388

پنجاب میں میڈیا سیفٹی قانون کے نفاذ اور وفاقی کمیشن کے قیام کا مطالبہ

ملتان: صحافیوں اور سٹیک ہولڈرز نے پنجاب میں میڈیا سیفٹی کے صوبائی قانون کے فوری نفاذ کا مطالبہ کیا ہے، جو سندھ اور وفاقی سطح پر پہلے سے موجود فریم ورک کی طرز پر ہو۔ شرکاء نے وفاقی سطح پر مزید پڑھیں

414351 562828 updates

سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بلوچستان میں غذائی بحران کا خدشہ، سندھ میں‌سبزیاں‌مہنگی

نمائندگان: ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث بلوچستان میں غذائی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔پنجاب سے سپلائی معطل ہونےکے باعث صوبے میں آٹے اور گندم کے ذخائر ختم ہونے کے قریب ہیں۔ چمن میں آٹےکی7 ہزار روپے میں مزید پڑھیں

flood 6

بونیر میں صاف پانی نایاب، خواتین کو جسمانی صحت کے مسائل کا سامنا

ویب نیوز: خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر حالیہ سیلاب اور مون سون بارشوں میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا شہر ہے جہاں 330 سے زائد اموا ت ہو چکی ہیں جبکہ سینکڑوں زخمی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، سیلابی پانی مزید پڑھیں

aresst

بدفعلی پر استاد کو عمر قید اور جرمانہ، بچی کو نشانہ بنانے والے کے نیفے میں‌پستول چل گیا

نمائندگان: مدرسہ میں‌بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر معلم کو قید و جرمانے کی سزا سنا دی گئی، جبکہ بچی کو زبردستی ہوس کا نشانہ بنانے والے نوجوان کے نیفے میں‌ پستول چل گیا. ایڈیشنل سیشن جج بورے والا مزید پڑھیں

414005 1466410 updates

پنجاب میں سیلاب سے 20 لاکھ افراد متاثر، 33 جاں‌بحق ، ناکافی اقدامات کا بھی شکوہ

لاہور: پنجاب میں 3 دریاؤں میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی، 20 لاکھ سے زائد افراد بے گھر اور 2200 دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے۔ دوسری جانب صوبہ بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب مزید پڑھیں