اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتےہی فوری مقدمہ درج کرنےکاحکم دے دیا.7صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریرکیا۔ جاری حکم کے مطابق اندراج مقدمہ کی تاخیرمیں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جاسکتی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 958 خبریں موجود ہیں
کراچی: سندھ صنفی مساوات رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ صوبے میں 40 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچیاں سکولوں سے باہر ہیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کی پہلی صنفی مساوات سےمتعلق رپورٹ پیش کردی گئی جو مزید پڑھیں
نمائندگان:سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل ہوگیا جس میں قاتل مقتولہ کا قریبی رشتے دار نکلا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے تین بچوں کے قتل میں مقتولہ مزید پڑھیں
نمائندگان: پنجاب کے شہر جہلم میں تین بچوں کو نہر میں پھینکے جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بچوں کو نہر میں پھینکے جانے کا افسوسناک واقعہ کھڑی شریف نہر پر پیش آیا جہاں تینوں بچوں کی تلاش کے مزید پڑھیں
کراچی:شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا جبکہ عوام کے تشدد سے ملزم بھی موقع پر مارا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن دس نمبر پر فائرنگ کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ مقدمات کی جلد سماعت کے لیے شام کو بھی عدالتی بینچ تشکیل دیا جائےگا۔ فل کورٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا مزید پڑھیں
سوات: مدین میں ہمسایہ نے 9 سالہ بچی (ہ) کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ڈاکٹروں نے قتل سے قبل بچی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
نمائندگان:چارسدہ کے علاقہ شبقدر میں گھر میں تلخ کلامی پر سوتنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، ایک سوتن نے کلہاڑی کے وار کرکے دوسری کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق سوتن کو قتل کرنے کے بعد ملزمہ نے کنویں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بھارت سے ہجرت کرکے پاکستان آنےوالی بیوہ کے حق میں اہم فیصلہ جاری کردیا، پاکستان میں الاٹ کی گئی زمین پر بیوہ کا حق تسلیم اور مخالف فریقین کا دعوٰی مسترد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:جرمن ریڈ کراس اور ہلال احمر پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ دو روزہ ‘نیشنل کلائمیٹ رپورٹنگ ٹریننگ’ کا پہلا روز اختتام پذیر ہو گیا۔ ورکشاپ کا بنیادی مقصد موسمیاتی بحران کے انسانی و معاشی اثرات کو مزید پڑھیں