417083 2182698 updates

اسلام آباد پولیس نیشنل پریس کلب میں داخل، صحافیوں پر بدترین تشدد

اسلام آباد: پولیس نے نیشنل پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد کیا اور کلب میں بھی داخل ہو کربھی صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ نیشنل پریس مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 10T195507.409

ویڈیو لنک سماعت شروع نہیں ہونے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت کے سامنے دھرنے کا اعلان

ملتان: سینیئر وکلاء سید ریاض الحسن گیلانی،مرزا عزیز اکبر بیگ، عبدالرحمان خان لسکانی، سید اطہر شاہ بخاری، ملک محبوب سندیلہ، وسیم ممتاز ، نشید عارف گوندل، ارشد عزیز، ثوبیہ چوہان، شمیم اختر ہنجرا، طوبیٰٰ احمد اور دیگر نے مشترکہ پریس مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 20T010135.976

نیشنل کمیشن برائے اقلیتی حقوق کے فوری نفاذ کا مطالبہ

اسلام آباد: نیشنل کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل کا نفاذ نہیں‌ ہونے پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے نام کھلا خط تحریر کر دیا گیا. پاکستان کمیشن برائے مزید پڑھیں

Untitled 91

زکریا یونیورسٹی: خاتون ٹیچر کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم پروفیسر کا جسمانی ریمانڈ منظور

ملتان:بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملزم ڈاکٹر احسان قادر کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا. قبل ازیں پولیس تھانہ ڈی ایچ اے نے زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فاریسٹری مزید پڑھیں

416964 2559762 updates

کم عمری کی شادی باطل نہیں قانوناً جرم ہے، 15 سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے 15 سالہ لڑکی کی شادی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ کم عمری کی شادی شریعت میں باطل نہیں، مگر قانون کے مزید پڑھیں

Untitled 88

زکریا یونیورسٹی ملتان میں‌ خاتون اسسٹنٹ پروفیسر سے جنسی زیادتی پر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ معطل

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں‌شعبہ جنگلات و رینج مینجمنٹ میں‌ ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ پر خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے جنسی زیادتی، جسمانی تشدد، ہراسمنٹ اور دھمکیوں‌کے سنگین الزامات پر عہدے سے معطلی اور پولیس کارروائی کا انکشاف ہوا ہے. اس مزید پڑھیں

416878 5924350 updates

جعلی عامل نے لڑکی سے 30 لاکھ بٹور نے کے ساتھ نازیبا ویڈیو بھی بنا لی، مقدمہ درج

سرگودھا: جعلی عامل نے لڑکی سے جن نکالنے کیلئے 30 لاکھ لینے کے بعد مبینہ زیادتی کی بھی کوشش کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنا لی۔ پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا جس میں بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

416834 8008923 updates

افغانستان: ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بند کردیں۔سائبر سکیورٹی اور انٹرنیٹ گورننس پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ بلاکس نے کہا ہے کہ ’ پورے ملک میں ٹیلی کمیونی کیشن کا بلیک آؤٹ نافذ ہے‘۔ مزید پڑھیں

pm shehbaz sharif 11

معلومات کی تلاش، حصول اور ترسیل ہر شہری کا بنیادی حق، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر شہری کو معلومات کی تلاش، حصول اور ترسیل کا بنیادی حق حاصل ہے۔ حکومت ہر شہری کے اس بنیادی حق کی غیر متزلزل توثیق کرتی ہے۔معلومات تک رسائی کے عالمی مزید پڑھیں