نمائندگان:مٹیاری شاہ پور میں ایک گھرسے 8 سالہ بچے کی لاش ملی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق بچے کے جسم پرتشدد کے نشانات موجود ہیں اور بچےکوقتل کرکےلاش چھپائی گئی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ موت سے متعلق حقائق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1047 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں طلبا اور اساتذہ کی ذہنی صحت کی سکریننگ کے معاملہ کے پیش نظر پی ایم اینڈ ڈی سی نے تمام میڈیکل کالجز کو ذہنی صحت سکریننگ سسٹم نافذ کرنے کی ہدایت کر دی ۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان میں جبری مشقت سے تیارشدہ اشیاء کی برآمد پر پابندی عائد عائد کر دی گئی. وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2002ء میں ترامیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق مکمل یا جزوی طور پر جبری مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ صوبہ بھر میں لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک ہی روز میں 5 مبینہ مقابلے ہوئے جس میں 11 ملزم مارے مزید پڑھیں
اسلام آباد:تونسہ اور اسلام آباد سمیت ملک کےدیگرعلاقوں میں ایچ آئی وی کےبڑھتےکیسزکا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا۔ سینیٹر سرمدعلی نےایچ آئی وی کیسزمیں تشویشناک اضافےپر توجہ دلاؤ نوٹس سینیٹ میں جمع کروا دیا، سینیٹ میں جمع توجہ دلاؤ نوٹس میں مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی میں برسوں سے زیر التوا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2026 منظور کرلیا گیا۔ چیئرپرسن چائلد پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب اسمبلی میں بھاری اکثریت سے منظور مزید پڑھیں
سوات: دلخراش واقعہ میں ایک ماں نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر 3 سالہ معصوم بیٹی کو گلا دباکر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ماں نے بیٹی کی لاش کو کپڑے میں لپیٹ کر امانکوٹ کی پہاڑی میں مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے خاتون ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے خاتون ڈاکٹر کی غیر اخلاقی ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنےکے مقدمہ مزید پڑھیں
ملتان: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر سپریم کورٹ کے مقدمات کی جنوبی پنجاب میںسماعت کے لیے ویڈیو لنک سہولت کا مطالبہ کر دیا. ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے چیف مزید پڑھیں
کراچی: رواں سال ملک بھر میں خسرے سے 71 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں برس 16ہزار سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے4 ہزار کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں